
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ عوامی تائید سے محروم لوگ جب بھی صوبے میں اقتدار میں آئے ہیں توانہوں نے ہمیشہ اپنے سیاسی مخالفین کو کچلنے کیلئے جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کا سہارا لیکر عوام میں مقبولیت حاصل کرنے کی کوشش کی ہے لیکن اب بلوچستان کے عوام ہوشیار ہے کہ کون صوبے کا ہمدرد اور کس کو اپنے مفادات عزیز ہیں