
کوئٹہ: بلوچستان میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دو کمانڈروں نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ دہشتگرد تنظیموں کے سربراہان خود بیرون ملک عیاشی کی زندگی گزار رہے ہیں جبکہ معصوم بلوچ نوجوانوں کو ورغلا کر پہاڑوں پر بجھوارہے ہیں