عالمی برادری بلوچستان میں چین کے توسیع پسندانہ عزائم کا نوٹس لے، حیربیارمری

| وقتِ اشاعت :  


لندن : بلوچ قوم دوست رہنماء حیر بیار مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے، کہ عالمی دنیا کو پاکستان کے حکمرانوں کی مراعات و مفادات کے حصول کی روایات کو سمجھتے ہوئے ان کی سازشی عزائم سے عالمی امن کو محفوظ رکھنے کی اشد ضرورت ہے۔



بس اڈوں کی ہزارگنجی منتقلی کیخلاف ٹرانسپورٹروں کی اپیل پرآج بھی بلوچستان بھرمیں قومی شاہراہیں بند رہیں صوبہ میں نظام زندگی مفلوج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : آل بلوچستان ٹرانسپورٹ کے زیراہتمام بس اڈوں کوہزارگنجی منتقلی کیخلاف بلوچستان کے تمام قومی شاہراہوں پراپنے بسوں کوروڈ پراحتجاجاََکھڑی کرکے ٹریفک کومعطل کردیا



حب سنجاوی اور میختر میں ایف سی کا سرچ آپریشن،7مشتبہ افراد2دہشتگردگرفتار خطرناک اسلحہ برآمد کرلیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فرنٹیئرکور بلوچستان کاحب میں خفیہ اطلاع پرسرچ آپریشن،کارروائی کے دوران 07مشتبہ شرپسند گرفتار، شرپسندوں کے قبضے سے خود کارہتھیار برآمد۔جبکہ لورالائی کے علاقے سنجاوی اورمیختر میں سرچ آپریشن کے دوران 02مشتبہ دہشتگرد گرفتار



کوئٹہ نجی بس اڈوں کی منتقلی کا فیصلہ ، مسافروں کیلئے شٹل بس سروس شروع کی جائیگی، ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیر صدارت صوبائی دارلحکومت میں قائم نجی بس اڈوں کی ہزار گنجی منتقلی سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں صوبائی وزیر اطلاعات عبدالرحیم زیارتوال، اراکین صوبائی اسمبلی نصراللہ زیرے



کوئٹہ کو پانی فراہمی کے منصوبوں پر حکومتی عدم توجہی بلوچستان ہائیکورٹ برہم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس جمال خان مندوخیل اور جناب جسٹس محمد اعجاز سواتی پر مشتمل بینچ نے عبدالوہاب کی جانب سے دائر آئینی پٹیشن 181/2000 کی سماعت کرتے ہوئے



بلوچستان میں کوئی ناراض نہیں را اور موساد سے فنڈ لینے والے لوگوں کا قتل کررہے ہیں ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیرداخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کوئی ناراض بلوچ نہیں ، راء اور موساد کے فنڈ لینے والے لوگ بلوچستان میں آزادی کے نام پر تخریب کاری کرکے معصوم لوگوں کو قتل کررہے ہیں



ڈاکٹر امیر بخش بلوچ کا اغواء حکمرانوں کے امن کے دعوؤں کی نفی ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں ڈاکٹر امیر بخش بلوچ کو دن دیہاڑے اغواء کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حکمران یہ کہتے نہیں تھکتے کہ بلوچستان میں اغواء برائے تاوان کے واقعات کا خاتمہ کر دیاگیا ہے



حب ڈیم خشک ہوگیا، کراچی کو پانی کی سپلائی مکمل طور پر بند،بحران میں تشویشناک حدتک اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


حب: حب ڈیم سے کراچی کو پانی کی سپلائی مکمل طور پر بند کر دی گئی ،خشک سالی کے باعث حب ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول تک پہنچ گئی ،جس کی وجہ سے اورنگی ٹاؤن ،گڈاپ ،بلدیہ ٹاؤن ودیگرعلاقوں کو پانی کی سپلائی آج سے نہیں کی جائیگی ،



سبی، ہرنائی و حب میں ایف سی کا سرچ آپریشن14افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فرنٹےئرکوربلوچستان کا سبی اور ہرنائی میں سرچ آپریشن،سرچ آپریشن کے دوران سبی کے علاقے سے10مشتبہشرپسندبمعہ خودکار اسلحہ برآمد، ہرنائی میں سرچ آپریشن کے دوران 04مشتبہ شرپسند گرفتارجبکہ حب میں کارروائی کرتے ہوئے 13500لٹرایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا



تربت میں مارے جانیوالے مزدور نہیں سرکاری ادارے کے بندے تھے ،ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: بلوچستان لبریشن فرنٹ کے کمانڈر اور بلوچ قومی رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا کہ ہم پاکستان کے ہاتھوں نسل کشی کا شکار ہیں،بلوچ قوم دوست رہنمااور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے کمانڈر نے وائس نیوز کو دئیے گئے