کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔
اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ +اندرون بلوچستان : نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات جان محمد بلیدی پر قاتلانہ حملے کیخلاف نیشنل پارٹی کے کارکنوں وپارٹی رہنماؤں نے کوئٹۃ سمیت اوتھل، خضدار، ڈیرہ اللہ یار، ڈھاڈر، مچھ، دالبندین، چاغی سمیت متعدد علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے سربراہ میر اسرار اللہ زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام منافق اور منافقت کرنے والے سیاستدانوں سے بخوبی واقف ہیں جنھیں منافقت کرنے کی پاداش میں کسی بھی جماعت میں نہیں لیا جارہا تھا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : گوادر شہر اور ملحقہ علاقوں کو پینے کے پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے ۔ پانی کی موجودہ طلب 8.3 ملین گیلن جبکہ سپلائی 3.5 ملین گیلن روزانہ کی جا رہی ہے اور یہ بحران خشک سالی میں مزید شدت اختیار کر سکتا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے رہنماؤں نے شہدائے جمہوریت 7اکتوبر 1983ء اور شہدائے وطن 11اکتو بر 1991ء کو خراج تحسین وعقیدت پیش کرتے ہوئے طلباء پر زوردیاہے کہ وہ فکری اور شعوری طور پر بین الاقوامی ،سماجی ،سیاسی ،معاشی ،جغرافیائی حالات کا مطالعہ کریں ہم پر مزید سخت حالات آسکتے ہیں جس کیلئے ہمیں تیار رہنا ہوگا اورآپس میں اتحاد واتفاق کامظاہرہ کرناہوگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے نادرا حکام کے رویے اور سیکورٹی چیک پوسٹوں پر پشتونوں کو بلا جواز تنگ کرنے کے اقدامات پر تشویش اور غم و غصے کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حالت ناقابل برداشت بن چکی ہے پشتونوں کو کسی انتہائی اقدام پر مجبور نہ کیا جائے بہت مجبورکیا گیا تو پشتون چوراہوں پر کھڑے ہو کر شناختی کارڈ نذر آتش کردیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آپریشن رد الفساد کے تحت بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ عوام طاقت کا سرچشمہ ہیں70سالوں سے قوم پرستوں اور مذہب پرستوں نے عوام میں نفرتوں کے بیج بوئے اور اپنی جیبیں بھرکر بلوچستان کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ صوبائی حکومت اورمیڈیا کے درمیان انتہائی خوشگوارتعلقات موجود ہیں اورحکومت کی خواہش ہے کہ ان تعلقات کو مزید وسعت دی جائے اس کے ساتھ ساتھ حکومت یہ بھی چاہتی ہے کہ پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیا عوامی مسائل کو اُجاگرکرنے کے علاوہ حکومت کی ترقیاتی پالیسیوں ،عوامی فلاح وبہبود اورامن واستحکام کیلئے جاری اقدامات کو بھی اُجاگرکرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ درگاہ فتح پور شریف خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 22افراد کی شہادت اور درجنوں لوگوں کا زخمی ہونا قابل مذمت عمل ہے ۔