کوئٹہ: آئی جی پولیس کے دفتر کے قریب کار بم دھماکے کی تحقیقات کے لئے پنجاب فرانزک لیبارٹری کی4 رکنی ٹیم جائے وقوعہ کا دورہ کرے گی ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آئی جی پولیس کے دفتر کے قریب کار بم دھماکے کی تحقیقات کے لئے پنجاب فرانزک لیبارٹری کی4 رکنی ٹیم جائے وقوعہ کا دورہ کرے گی ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آئی جی پولیس بلوچستان کے دفتر کے قریب ہونیوالے بم دھماکے کا مقدمہ کینٹ تھانے میں درج کر لیا گیا ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کوئٹہ دھماکے کے بارے میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ دھماکا ایک مشتبہ گاڑی کی چیکنگ کے دوران ہوا لیکن فوری طور پر یقین سے یہ کہا نہیں جاسکتا کہ دھماکے کے وقت گاڑی میں حملہ آور موجود تھا یا نہیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بلوچستان اسمبلی کے ایم پی اے ڈاکٹر عبدالمجید اچکزئی نے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس اہلکار کو ٹکر میری گاڑی سے لگی جس کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آل پارٹیز 6 جماعتوں کا اجلاس جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے سیکرٹریٹ میں زیرصدارت بی این پی کے مرکزی نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑ منعقد ہوا اجلاس میں حلقہ این اے 260 کے ضمنی الیکشن سمیت دیگر امور پر تفصیلی غور ہوا ۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک کے مختلف حادثات میں چار افراد جاں بحق ،خواتین و بچوں سمیت بارہ افراد زخمی ہو گئے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں نے کوئٹہ اور پاراچنار کے بم حملوں کی شدید مذمت کی ہے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حلقہ این اے 260کے انتخابی سرگرمیوں کاسلسلہ جاری ہے ۔ پشتونخوامیپ کے زیر اہتمام گزشتہ روز فاروقیہ ٹاؤن حاجی پائند خان کی رہائش گاہ محمود آباد ، تختانی بائی پاس، بھوسہ منڈی ،وزیر ستان یونٹ میں بڑے جرگوں کا انعقاد کیا گیا ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈرگ کو رٹ کو ئٹہ کے چیئر مین عبدالمجید ناصر ممبرا ن گل عا لم خا ن اور ارسلا خا ن نے غیر معیا ری ،زائدالمعیا د ،غیر ملکی اور بلا لا ئسنس کے ادویا ت کی خرید و فروخت کے مقدمہ میں نا مزد ادویہ ساز کمپنی اوونکس فا ر ما سو ٹیکل پرائیویٹ لمیٹڈ ما نسہرہ کے ما لک پر فرد جر م عائد کر دی۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی رمضان المبارک کی 27 ویں شب کو تراویح میں ختم قرآن اورخصوصی عبادات اور نوافل ادا کئے گئے مساجد کو رنگ برنگے برقی قمقموں سے بھی سجایا گیا ۔