پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے کی خودمختاری تسلیم کریں ،افغان مہاجرین کو یہاں رہنے کا حق دیا جائے ،محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے خودمختیاری تسلیم کریں