کوئٹہ+اندورن بلوچستان: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر شہروں میں بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے خشک سالی کی صورتحال پیدا ہوگئی۔کئی علاقوں میں قحط کی صورتحال پیدا ہوگئی ،صوبے میں بڑے پیمانے پر خشک سالی کے باعث بعض علاقوں سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔