افغان مہاجرین کے انخلاء اور بلوچوں کی آباد کاری تک مردم شماری قبول نہیں ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ارکان پارلیمنٹ اور نیشنل پارٹی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ بلوچستان سے افغان مہاجرین کی واپسی اور صوبے کے 4اضلاع سے امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث نقل مکانی کرنے والے لوگوں کی دوبارہ آباد کاری تک مردم شماری کسی بھی صورت قبول نہیں کریں



سیاسی لوگ ہیں مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں کیے،براہمداغ بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی آرپی کے سربراہ نوابزادہ براہمداغ بگٹی کا کہنا ہے کہ ہم انتہا پسند نہیں سیاسی لوگ ہیں کبھی مذاکرات کو مسترد نہیں کیا، ہمارا کوئی ڈیمانڈ نہیں فوجی قیادت بتائے کہ ان کو کیا چاہیے، مشرف سے لیکر اب تک بلوچستان میں آپریشن جاری ہے۔



اربوں روپے کرپشن کرنیوالوں کو چند ٹکوں کی خاطر چھوڑ نا جمہوریت کے منافی ہے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید خان اچکزئی نے کہا کہ جب تک معاشرے سے کرپشن کا خاتمہ نہیں کیا جا تا اس وقت تک حالات بہتر نہیں ہونگے اب وقت آگیا ہے کہ صوبے سے کرپشن کا خاتمہ کیا جائے نیب سمیت تمام اداروں سے حساب لیا جائیگا



قطری شہزادوں کے شکار کی آڑ میں غیر مقامی مسلح افراد کے ذریعے لوگوں کو حراساں کیا جا رہا ہے ،سیاسی جماعتیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی اور نیشنل پارٹی کے سینیٹرز اور صوبائی وزراء نے کہا ہے کہ ضلع واشک میں قطری شہزادوں کے شکار کے نام پر مقامی لوگوں کی زمینوں پر قبضہ اور فصلوں کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی



بی این ایف نے اتحاد کیلئے تنظیم کی شرائط عائد کر دی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ کا چھٹا مرکزی کونسل اجلاس فرنٹ کے چیئرمین خلیل بلوچ کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ جس میں کونسل کے تما م کونسلروں نے شرکت کی ۔اجلاس کا ا فتتاح شہدا ء کی یاد میں دومنٹ کی خاموشی سے ہوا۔



کیچ اور نوشکی میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق،سوراب میں پولیس اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+اندرون بلوچستان: نوشکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 2زخمی، کیچ میں دوافراد کو قتل کردیاگیا، سو راب میں پولیس اہلکار فائرنگ میں زخمی ، پسنی میں سیکورٹی فورسز نے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا



سرداراخترمینگل کی صدارت میں مرکزی کمیٹی کا اجلاس ،افغان مہاجرین کے معاملے پر عدالتوں سے رجوع کرنے پر غور

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل کراچی میں منعقد ہوا اجلاس کی کارروائی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے چلائی اجلاس میں بلوچستان ‘ ملکی و بین الاقوامی سیاسی صورتحال



نصیر آباد کی سطح پر اتحاد قبل از وقت ہے، میر ظفراللہ خان جمالی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اللہ یار : سابق وزیر اعظم و بزرگ سیاستدان میر ظفراللہ خان جمالی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے نام پر سیاست کرنے والے ن لیگ سے مخلص نہیں وہ عوام سے کیسے مخلص ہو سکتے ہیں نصیرآباد ڈویژن کی سطح پر اتحاد بنانے کے دعویداروں نے پانی دیکھا نہیں پہلے