کوئٹہ : قومی خزانے کو کروڑوں روپے نقصان پہنچانے کے مقدمہ میں نامزد ملزم کواحتساب عدالت کوئٹہ II کے جج جناب عبدالمجید ناصر نے عدالت میں پیش نہ ہونے پر 3 سال قید کی سزا سنادی گئی ۔ استغاثہ کے مطابق ملزم اختر حمید اور ریفرنس میں نامزد دیگر ملزمان شفیع محمد