مچھ، ایف سی اور حساس اداروں کی مچھ کے علاقے آب گم میں کارروائی فائرنگ کے تبادلے میں تین عسکر یت پسند ہلاک
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
مچھ، ایف سی اور حساس اداروں کی مچھ کے علاقے آب گم میں کارروائی فائرنگ کے تبادلے میں تین عسکر یت پسند ہلاک
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینٹ اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج پر پولیس اور ایف سی کی طرف سے کارکنان پر لاٹھی چارج ،شیلنگ اور تشدد کا نشانہ بنانے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی گرفتاریوں ،حوالات میں بند کرنے جیلوں میں بھیجنے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کل کوئی دوسری حکومت بھی دوسری سیاسی جماعت کے ساتھ یہی سلوک کرے گی ،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں صوبے میں تعلیم اور صحت کمیشن کے قیام کی قراردادیں متفقہ طورپر منظور کرلی گئیں صوبائی وزیر بلدیات کا بیوروکریسی کے روئیے کے خلاف احتجاجاًاسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ ، حکومتی و اپوزیشن اراکین میں تلخ جملوں کا تبادلہ ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو 20منٹ کی تاخیر سے اسپیکر محترمہ راحیلہ حمیدخان درانی کی صدارت میں شروع ہوا ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+ خضدار: بلوچستان کے علاقے بولان میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ راولپنڈی سے کوئٹہ آنیوالی جعفر ایکسپریس بال بال بچ گئی دھماکے سے ریلوے ٹریک کے 8 سلیپر تباہ ہو گئے جس کی وجہ سے کوئٹہ اندرون ملک جانیوالی اور کوئٹہ آنیوالی ٹرینیں 1 سے3 گھنٹے کی تاخیر سے منزل مقصود پر پہنچی ریلوے انتظامیہ نے ٹریک کی مرمت کر کے ٹرینوں کی آمد ورفت کو بحال کر دیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سانحہ سول ہسپتال کی انکوائری کیلئے تشکیل دئیے گئے جوڈیشل کمیشن کے جج جسٹس جناب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ڈاکٹرز کے بیانات سے لگ رہاہے کہ بلوچستان میں سرکاری ہسپتال نہیں بلکہ مافیاز اور گینگز چل رہے ہیں جس چیز کے متعلق ریکارڈ اور دستاویزات طلب کرتے ہیں وہ موجود نہیں ہوتے یہی رویہ رہا تو چیف سیکرٹری ،سیکرٹری صحت سمیت دیگر حکام کو نااہل لکھنے پر مجبور ہونگے ،
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی پبلک سروس کمیشن کے طلباء نے مولانا عبدالواسع کے اس مطالبہ کی شدید مذمت کی ہے جس میں انہوں نے ایک بار پھر کمیشن کے امتحان کے ملتوی کرنے کا کہا ہے
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی نائب امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین اور صوبائی وزیر مولانا فیض محمد سمانی نے کہا ہے کہ ملک میں تنازعات کا افہام و تفہیم سے حل کرنا اور پارلیمنٹ و عدلیہ پر بھروسہ ملک و قوم کے لئے خوش قسمتی باعث ہے ۔ وہی قومی ترقی کرپاتی ہیں جو تحمل و بُردباری سے کام لیکر ملکی معاملات آئین و قانون کے دائرہ کار میں رہ کر حل کرتے ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: لورالائی ریذیڈنشل کالج کے اساتذہ نے بنیادی تنخواہ میں اضافے میں تاخیر پر ہڑتال کرکے 600طلباء کو گھر بھیج دیا اور کالج کو تالے لگادیئے جبکہ بنیادی تنخواہ میں اضافے کی سمری منظوری کے آخری مراحل میں ہے، کالج اساتذہ نے 600طلباء کے مستقبل کو داؤپر لگا دیا طلباء کے والدین اس صورتحال کے باعث پریشانی میں مبتلا ہوگئے ،
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پر جہاز میں لگنے والی آگ کو تیسرے روز بھی نہ بجھایا جاسکا، تحقیقات کے لیے 20افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے جہاز کے خریدار چودھری عبدالحفیظ کو گرفتارکرلیا گیا ہے، ٹھیکیدار پہلے ہی زیرحراست ہے۔جہاز میں موجود کروڈآئل اور گیس سیلنڈر کے دھماکے وقفے وقفے سے جاری ہیں جس کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حب: وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو نے کہاہے کہ سانحہ گڈانی کے ذمہ داران کاتعین کرنے کے لیئے جو بااختیار کمیٹی بنی ہے رپورٹ سامنے آنے پر کوتائی کے مرتکب افراد کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی چاہے وہ صنعت کار ہوں یا سرکاری ملازم ہو