بلوچستان میں 10 ماہ کے دوران 325 افراد دہشت گردی کا نشانہ بنے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں 10 ماہ کے دوران 325 افراد دہشت گردی کا نشانہ بنے 310 ٹارگٹ کلنگ اور 202 افراد فرقہ وارانہ دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہوئے کوئٹہ میں رواں سال کے دوران 4 بڑے واقعات ہوئے جن میں سانحہ 8 اگست‘ سانحہ پولیس ٹریننگ سینٹر ‘سانحہ ضلع کچہری کے قریب اور پولیو سینٹر کو نشانہ بنایا گیا اطلاعات کے مطابق بلوچستان میں 10 ماہ کے دوران 325 افراد دہشت گردی کا نشانہ بنے



مستونگ،مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ 4افراد جاں بحق،ایک زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ضلع مستو نگ میں نا معلو م افراد کی گا ڑی پر فا ئر نگ چا ر افراد جا ں بحق جبکہ ایک زخمی ۔ ایس ایس پی مستو نگ وحید الر حمن خٹک کے مطابق منگل کی شب ضلع مستونگ میں بس اڈے کے قریب نامعلو م موٹر سا ئیکل سواروں نے گاڑی فا ئر نگ کر دی جس کے نتیجے میں چار افراد موقع پر جا ں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا،



ذمہ داروں کو عبرت کا نشان بنادینگے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پولیس ٹریننگ کالج میں دہشت گردی کے رونما ہونے والے واقعہ جس میں بہت سی قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا پر صوبہ بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، جس کے دوران سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا، وزیراعلیٰ نے سانحہ پی ٹی سی کو بہت بڑا نقصان قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اس میں بزدل دہشت گردوں نے بہیمانہ کاروائی کرتے ہوئے ہمارے نوجوانوں کو شہید کیا



پولیس ٹریننگ کالج میں سکیورٹی کی صورتحال مثالی نہیں تھی: انوار الحق کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کی صوبائی حکومت کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ شدت پسندوں کے حملے کا نشانہ بننے والے پولیس ٹریننگ کالج میں سکیورٹی کی صورتحال مثالی نہیں تھی اور موجودہ خطرات کے پیش نظر سکیورٹی زیادہ سخت اور غیر معمولی ہونی چاہیے۔



دہشتگردوں کا تعلق لشکرجھنگوی سے اور انہیں افغانستان سے ہدایات مل رہی تھیں، آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل شیرافگن کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کا تعلق لشکر جھنگوی سے تھا جنہیں افغانستان سے ہدایات مل رہی تھیں۔