کوئٹہ: کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعات کے بعد ہیڈ کوارٹر سدرن کمانڈ میں اعلیٰ سطح کی سکیورٹی کانفرنس ہوئی جس کی صدارت وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری اور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے مشترکہ طور پر کی۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعات کے بعد ہیڈ کوارٹر سدرن کمانڈ میں اعلیٰ سطح کی سکیورٹی کانفرنس ہوئی جس کی صدارت وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری اور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے مشترکہ طور پر کی۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پاک چین اقتصادی راہداری کی پارلیمانی کمیٹی نے خضدار تک بسمہ 110کلومیٹرہائی وے کی تعمیر ایف ڈبلیو او کے سپرد کرنے اوروزارت منصوبہ بندی و ترقی کو گوادر سمیت بلوچستان بھر میں بجلی کی ریکوائرمنٹ کے حوالے سے ایک رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت کر دی،
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر نامعلوم افرا دنے فائرنگ کرکے ایف سی کے چار اہلکاروں کو قتل کردیا۔ چوبیس گھنٹوں میں نشانہ بننے والے سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد آٹھ ہوگئی۔ پولیس کے مطابق بدھ کو عصر کے وقت کوئٹہ کی مصروف شاہراہ پر ڈبل روڈ پر
پریس ریلیز | وقتِ اشاعت :
لندن : بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان نے سی پیک کی کامیابی اور بلوچ قوم کو صفحہ ہستی سے مٹانے اور بلوچستان سے بے دخل کرنے کے لیے پورے بلوچستان میں ظلم کا بازار گرم کیا ہوا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: احتساب عدالت نے بلوچستان میگا کرپشن میں ملوث سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور میونسپل کمیٹی کے اکاؤنٹینٹ ندیم اقبال کے ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلات : قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ دو افراد جاں بحق،مچھ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔لیویز کے مطابق سعید احمد ساسولی اور عبدالقیوم ساسولی قلات سے اپنے گھر واقع نیمرغ جارہے تھے کہ نیمرغ کھنڈ کے مقام پر پہلے سے تاک میں بھیٹے ہوئے
یونس بلوچ | وقتِ اشاعت :
خضدار : ہائی وے اور موٹر وے پولیس کی جانب سے حد رفتار کنٹرول نہ کرنے کا خطرناک انجام ،کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس سمان کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہو کرقلا بازیاں کھاتی ہوئی پل سے نیچے جا گری ،دو بھائیوں سمیت 14مسافر جا بحق28زخمی ہو گئے ،
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میگاکرپشن کیس میں گرفتارایڈمنسٹریٹر خالق آباد سلیم شاہ نے وعدہ معاف گواہ بننے پررضا مندی ظاہر کردی جبکہ نیب نے سلیم شاہ سے مچھ اور بولان میں2008ء سے2013ء تک اس کی تعیناتی کے دوران اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز کی تحقیقات کا بھی آغاز کردیاگیاہے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے تمام ماتحت اور منسلک محکموں کو ہدایات جاری کی ہے کہ وہ قومی احتساب بیورو کی جانب سے طلب کردہ معلومات بغیر کسی تاخیر کے فراہم کریں۔ یہ ہدایات محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے تمام متعلقہ انتظامی محکموں کے سربراہان کے نام لکھے گئے مراسلے میں دی گئی ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+خضدار:بلوچستان ضلع کیچ سے تین افراد کی لاشیں برآمد، مقتولین کو گولیاں مار کر قتل کیاگیا ہے، تینوں افراد کالعدم تنظیم کے سابق ارکان تھے، جو پرامن بلوچستان پالیسی کے تحت سیکورٹی فورسز کے آگے سر نڈر ہوئے تھے، خضدار کے نواحی علاقہ