طورخم +پاک افغان سرحد : پاکستانی اور افغان سرحدی دستوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ رات بھر ہوتا رہا، جس میں ایک افغان سپاہی ہلاک اور چھ دوسرے زخمی ہوئے، جبکہ پاکستان کی جانب تین سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
طورخم +پاک افغان سرحد : پاکستانی اور افغان سرحدی دستوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ رات بھر ہوتا رہا، جس میں ایک افغان سپاہی ہلاک اور چھ دوسرے زخمی ہوئے، جبکہ پاکستان کی جانب تین سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے،
پریس ریلیز | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر ہونے والی نکل مکانی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دشت، شاپک، جھاؤ، آواران سمیت مختلف علاقوں سے ہزاروں خاندان اپنے علاقوں سے بے سروسامانی کے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ میں اشیائے خوردنوش سے متعلق مہنگائی کا رجحان برقرار ہے۔ مٹر فی کلو 150 روپے تک فروخت کی جارہی ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ اور اغواء برائے تاوان کے لہر سے عوام عدم تحفظ کا شکار ہو گئے امن کے دعوے کرنیوالے کسی ایک ضلع کو ٹھیک کو نہیں کر سکتے اور دوسروں پر تنقید کر کے خود کو عوام کے سامنے فرشتے ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری ہے کہا ہے کہ ماضی میں صوبے میں اہم نوعیت کے منصوبے ہمیشہ التواء کا شکار رہے۔ خاص طور سے فنی تربیتی اداروں کی زبوں حالی کی وجہ سے ہم مناسب ہنرمند افرادی قوت تیار نہ کرسکے۔ جس کا سب سے بڑا نقصان صوبے کے نوجوانوں کو بیروزگاری کی صورت میں برداشت کرنا پڑرہا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے کہا ہے کہ صوبے میں امن وامان کی بہتری حکومت کی ذمہ داری ہے ، حکومتی اقدامات کے نتیجے میں صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے تاہم سیکورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کو اس حوالے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: محکمہ فنانس کی جانب سے اراکین صوبائی اسمبلی کے لئے پری بجٹ 2016-17ء کے حوالے سے صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کے کمیٹی روم میں جمعرات کے روز ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سیمینار میں صوبائی وزراء ڈاکٹر حامد خان اچکزئی،
صد یق بلوچ | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: دہائیوں بعد معاشی معاملات کو بلوچستان میں کچھ زیادہ اہمیت ملنے کا امکان ہے اور سیاست کو کسی حد تک پس پشت ڈالنے کی ایک کوشش ہے جو آئندہ مالی سال کے صوبائی بجٹ میں صوبائی اسمبلی کے اراکین کا حصہ زبردست طریقے سے کاٹے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں پرنسپل لاء کالج بیریسٹر امان اللہ اچکزئی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ کے خلاف وکلاء تنظیموں نے تین روزہ عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس کے مطابق بیریسٹر امان اللہ اچکزئی کو نامعلوم مسلح افراد نے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+ڈیرہ مراد جمالی : مسلم لیگ(ن) کی رکن صوبائی اسمبلی محترمہ کشور احمد جتک کے گاؤں پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ واٹر کورس تعمیر کرنے والے مزدوروں پر مسلح افراد کی فائرنگ تین مزدور جابحق ایک شدید زخمی ہوگیا حملہ آور فرار ہونے