پڑھالکھابلوچستان منزل ہے عوام نے منفی عناصرکو مسترد کردیا،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام نے منفی عناصر کی تمام تر کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے ملک اور صوبے کے خلاف کی جانے والی سازشوں کو مسترد کر دیا ہے،



بلوچستان میں نیب کی کارروائیاں تیز ،پبلک سروس کمیشن کے سابق چیئرمین سمیت2ڈائریکٹرزگرفتار ،

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیب کی بلوچستان میں کاروائیاں مزید تیز، کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں سابق چیئر مین بلوچستان پبلک سروس کمیشن اشرف مگسی اور دو ڈپٹی ڈائریکٹرز کو گرفتار کرلیا۔ سابق چیئرمین نے اقربا پروری کے تحت سرکاری نوکریوں



شہزاد قمبرانی کی اغواء نما گرفتاری قابل مذمت ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں پارٹی ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے لیبر سیکرٹری ڈاکٹر علی احمد قمبرانی کے بھتیجے شہزاد قمبرانی کی اغواء نما گرفتاری قابل مذمت ہے بیان میں کہا گیا ہے



بد عنوانی کی تحقیقات میں نیب کے ساتھ تعاون کرینگے ،آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری جاری ہے جون میں پیش کرینگے ،اکبر درانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے نئے سیکرٹری خزانہ اکبر درانی نے کہا ہے کہ بدعنوانی کی تحقیقات میں نیب سمیت تمام اداروں سے تعاون کیا جائے گا جس ادارے کو تحقیقات کیلئے جومعلومات درکار ہوں گے وہ دی جائیں گی سیکرٹری خزانہ بلوچستان اکبر درانی



کئی وزرا اور بیورو کریٹس کرپشن میں ملوث ہیں جن پر جلد ہاتھ ڈالیں گے، ڈی جی نیب بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان کا کہنا ہے کہ صوبے کے کئی وزرا اور بیورو کریٹس کرپشن میں ملوث ہیں جن پر جلد ہاتھ ڈالیں گے۔ ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) بلوچستان طارق محمود نے بتایا کہ مشتاق رئیسانی کا کیس پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا کیس ہے



سابق سیکرٹری خزانہ عدالت میں پیش ،مشتاق رئیسانی14روزکیلئے نیب کے حوالے ،تحقیقات کا دائرہ وسیع ، کئی ایم شخصیات لپیٹ میں آسکتی ہیں

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: نیب نے کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق سیکریٹری خزانہ مشتاق احمد رئیسانی کو عدالت میں پیش کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کو چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔مشتاق احمد رئیسانی کو سخت سیکورٹی انتظامات میں ضلعی کچہری میں واقع جوڈیشل مجسٹریٹ ون کے جج محمد حنیف کی عدالت میں پیش کیا گیا



بلوچ قومی تحریک کے خاتمے کیلئے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جارہا ہے، ماماقدیر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : لاپتہ بلوچ اسیران کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2301دن ہوگئے وائس فار مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلوچ تحریک آزاد ی بلوچ قوم کے خلاف ریاستی مظالم کوئی نئی بات نہیں



بلوچستان ، ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال،قومی شاہراہیں بلاک ،ہزاروں گاڑیاں پھنس گئیں ،کمشنر سے مذاکرات کے بعد ہڑتال موخر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں ٹرانسپورٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں دس سے زائد مقامات پر اہم بین الاقوامی اور قومی شاہراہوں کو احتجاجا بند کردیاجس کے باعث قومی شاہراہوں کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ہزاروں مسافر، خواتین، بچے اور مریض پھنس گئے۔ ٹرانسپورٹرز نے کمشنر کوئٹہ سے مذاکرات کامیاب ہونے پر اٹھارہ گھنٹوں بعد ہڑتال مؤخر کردی۔



پشین میں رکشہ اورمزدا میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


پشین: رکشہ اور مزدا وین میں تصادم کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ سے 55 کلومیٹر دور پشین میں رکشہ اورمزدا میں تیزرفتاری کے باعث تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کے فوری بعد جائے