کوئٹہ : بلوچستان میں قیام امن سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد اجلاس میں صوبے کے مجموعی صورتحال بلخصوص کوئٹہ میں امن وامان کی ابتر صورتحال پر غور غوض کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ صوبے بھر میں بڑے پیمانہ پرآپریشن کیا جائیگا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان میں قیام امن سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد اجلاس میں صوبے کے مجموعی صورتحال بلخصوص کوئٹہ میں امن وامان کی ابتر صورتحال پر غور غوض کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ صوبے بھر میں بڑے پیمانہ پرآپریشن کیا جائیگا
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
مستونگ : نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء وصوبائی وزیر نواب محمدخان شاہوانی ، رکن صوبائی اسمبلی یاسمین لہڑی، صوبائی صدر اقبال زہری ،اسلم بلوچ نے کہا کہ بلوچ سرزمین قومی تشخص جغرافیہ وسائل پر سمجھوتے کا سوچ بھی نہیں سکتی، نیشنل پارٹی نے ہمیشہ اقتدار یا اقتدار سے باہر عوام کی حقوق پر کبھی سودے بازی نہیں کی،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں رونما ہونے والے ناخوشگوار واقعات اور بے گناہ شہریوں کے قتل پر حکومت کسی بھی طرح خاموش نہیں رہ سکتی، عوام کو تحفظ دینا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اہلسنت و الجماعت اور مجلس وحدت المسلمین
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس دوسرے روز بھی مرکزی صدر سینٹر میر حاصل خان بزنجو کی صدارت میں جاری رہا جس میں پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے مجوزہ وفاقی بجٹ 2015-16 میں تعلیم کے لئے 4 فیصد بجٹ مختص کرنے سے متعلق قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی ۔ قرار داد نواب ایاز خان جوگیزئی ، عبدالرحیم زیارتوال ، ڈاکٹر حامد اچکزئی ، سردار مصطفی ٰترین
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پیر کے روز صوبائی دارلحکومت میں رونما ہونے والے ناخوشگوار واقعات کے فوری بعد امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کیا جس میں صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی، صوبائی وزیر اطلاعات ، قانون و پارلیمانی امور عبدالرحیم زیارتوال، چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
برلن: بلوچ نیشنل موؤمنٹ جرمنی زون کی جانب سے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں آپریشن بلوچ فرزندوں کی حراستی قتل عام کے خلاف آج 24 مئی کو ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے جاری کر دہ بیان میں کہا کہ بی این ایم جرمنی زون کی جانب سے،قلات،مستونگ، مشکے ،آواران اور دوسرے علاقوں میں فورسز کی خونی آپریشن اور بلوچ فرزندوں کی شہادت
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشین : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ زراعت سے ہماری معاشی بقاء وابستہ ہے، ثقافتی سرگرمیوں سے ہی ہم اپنی زبان اور سنہری اقدار کو تحفظ دے سکتے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشین بند خوشدل خان میں ھیواد ثقافتی میلے کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اختتامی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلات میں ڈپٹی کمشنر اور ایف سی کے کمانڈنٹ کے قافلے پر حملہ کیا گیا تاہم دونوں افسران محفوظ رہے۔ ایک گھنٹے تک جاری رہنے والے فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ملزم سمیت پندرہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ملزمان کے دیگر ساتھی فرار ہوگئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام بلوچستان کے علاقے قلات، جوہان،نرمک،شیشار،سمیت ملحقہ علاقوں میں آپریشن اور بے گناہ بلوچوں کی نسل کشی کے خلاف ضلعی صدر سابق رکن صوبائی اسمبلی اختر حسین لانگو کی قیادت میں ہفتے کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا