کوئٹہ: سانحہ تربت کے بعد محکمہ داخلہ بلوچستان نے صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے مزدوروں کے لئے این او سی کو لازمی قرار دے دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سانحہ تربت کے بعد محکمہ داخلہ بلوچستان نے صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے مزدوروں کے لئے این او سی کو لازمی قرار دے دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موذی امراض میں سب سے زیادہ شکائتیں ہپیٹائٹس کے بارے میں موصول ہو رہی ہیں۔ عالمی ادارے اس موذی مرض کی روک تھام کے لئے بھرپور تعاون فراہم کریں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مر کزی ترجمان نے تربت میں لاپتہ بلوچ فرزندان کی مسخ شدہ لاشیں پھینکنے اور انہیں مزاحمت کار قرار دینے کے فورسز کی بیانات کو غلط بیانی قرار دیتے ہوئے کہا کہ فورسز اپنے کردہ گناہوں کو چھپانے و رائے عامہ
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے تربت میں ترقیاتی منصوبوں میں مصروف مزدوروں کی سیکورٹی ایف سی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق تربت میں اس وقت پلوں سڑکوں اور ڈیم سمیت پانچ ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تربت میں دہشت گردی کے واقعہ میں ’’را’‘ کا فنڈنگ دہشت گرد گروپ ملوث ہے واقعہ کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ ; کوئٹہ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر نواب ثناء اللہ خان زہری نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہاکہ مری معاہدے کی پاسداری مخلوط حکومت میں شامل تمام جماعتوں پر واجب ہے۔ انہوں نے کہاکہ جس طرح ہم نے فراخدلی کا مظاہرہ کرکے مخلوط حکومت کے ساتھ چلے امید ہے وہ بھی ہمارے ساتھ اسی طرح چلیں گے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے مچھ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں قائداعظم ریذیڈنسی پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کے مطلوب ملزم کو دو ساتھیوں سمیت ہلاک کردیاگیا۔نصیرآباد، پنجگور ،ژوب اور ڈیرہ بگٹی میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے ایک رکن اور اسلحہ سمیت سمیت سات افراد کو گرفتار
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر ( بیورورپورٹ ) نیشنل پارٹی سر زمین، ساحل اور وسائل کی نگہبان ہے ۔ وسائل پر سو دا بازی کا سو چ نہیں سکتے ۔ بلوچستان کے ایک ایک پتھر کا تحفظ کیا جا ئے گا۔ ضلع گوادر کی اراضیات کو لینڈ ما فیا سے واگزار کر نے کا تہیہ کر رکھا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : اقوام متحدہ فوری طور پر افغان مہاجرین کو باعزت طریقے سے واپس بھیجنے کیلئے اقدامات کرے تاکہ وہ واپس جا کر افغانستان کی معیشت کو مضبوط کریں شناختی کارڈز کی تصدیق تحقیقاتی اداروں سے ہی کرائی جائے 2016 میں ہونے والی مردم شماری ‘ خانہ شماری 40لاکھ افغان مہاجرین کی موجودگی میں ہونے دیا جائیگا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن : بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے ’’گوادر میں سرمایہ کاری‘‘ کے موضوع پر دبئی میں منعقدہ کانفرنس کے حوالے سے کہا ہے کہ اقوام عالم بالخصوص امریکہ کو ریاست کی دوغلی پالیسیوں ،مذ ہبی دہشت گردی کو فروغ دیتے ہوئے خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کے عمل و کردار اور بلوچ قوم و بلوچ سرزمین پہ اس کی جبری قبضہ