کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے محکمہ خزانہ میں سو فیصد میرٹ پر بھرتیوں کے لیے آن لائن ٹیسٹ کے انعقاد پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی توفیق سے بلوچستان کی عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ آج پورا ہو رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے محکمہ خزانہ میں سو فیصد میرٹ پر بھرتیوں کے لیے آن لائن ٹیسٹ کے انعقاد پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی توفیق سے بلوچستان کی عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ آج پورا ہو رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لیے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو شمولیت کی دعوت دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملک بھرکے 40 سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مکران کے ساحلی علاقوں میں سمندر کا پانی غیر معمولی طور پر سبز ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بلوچستان کے طالبعلم محمد سرفراز نے کیلے کے تنے سے قدرتی فائبر تیار کرکے “ڈسکور نیچرل فائبر انیشی ایٹو” ایوارڈ جیت لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ہفتہ کے روز صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
نصیرآباد: اقلیتی امور کے وزیر و رکن صوبائی اسمبلی سنجے کمار پنجوانی ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ؛ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان کی مشترکہ زیر صدارت ریاستی دفاعی کانفرنس (ہارڈننگ آف دی اسٹیٹ کانفرنس) کا 21 واں اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ کانفرنس گزشتہ ڈیڑھ سال سے باقاعدگی سے ہو رہی ہے جو صوبے میں امن و استحکام کے لیے ایک موثر پلیٹ فارم ثابت ہوئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی:جھل مگسی کے علاقے میں مگسی اور بھوتانی قبیلے کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چیئرمین پنجک میر آصف مگسی جاں بحق جبکہ خواتین اوربچے سمیت3افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ضلع جھل مگسی کے علاقے پنجک میں مگسی اور بھوتانی قبیلے کے درمیان ہفتہ کی صبح اچانک فائرنگ کا تبادلہ ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برطانیہ: برطانیہ میں زیرِ تربیت پائلٹ، بلوچستان کے ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والے فقیر محمد ہوت کے صاحبزادے اور ڈاکٹر حیدر سنگھور بلوچ کے نواسے سلال ہوت نے کامیابی کے ساتھ کمرشل پائلٹ لائسنس (CPL) حاصل کرلیا۔ ان کی اس نمایاں کامیابی پر اہلِ خانہ، دوست احباب اور سماجی و تعلیمی حلقوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔