ستمبر کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتال کیا جائیگا، اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن 23

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کو درپیش سخت مالی و انتظامی بحران کے مستقل حل کیلئے پانچویں روز جمعہ مبارک کو بھی جامعہ بلوچستان کے اساتذہ کرام نے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ کے سامنے حصہ لیا۔



موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک کو سالانہ 5 کھرب ڈالر کی امداد دی جائے، ماہی گیروں کا اقوام متحدہ کے اجلا س میں مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : ماہیگیروں، موسمیاتی تبدیلی کے خلاف سماجی کارکنوں نے اقوام متحدہ کے اجلاس سے قبل امیر ممالک سے موسمیاتی تبدیلی کے نقصانات کے بدلے میں غریب ملکوں کو سالانہ 5 کھرب ڈالر فراہم کرنے مطالبہ کے لئے مشترکہ ریلی نکالی گئی۔



سرکاری محکمے عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کر یں،چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت جمعہ کے روز صوبے میں آئی پی ایم ایس پر اوور ڈیو کیسز، اسمگلنگ کی روک تھام، معیاری تعلیم اور صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی،



بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں عالمی طاقتیں ملوث ہیں، اسپیکر بلوچستان اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن(ر) عبدالخالق اچکزئی نے کہا ہے کہ معاشرے میں انصاف کے تقاضے پورے کئے بغیر ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا، بلوچستان اسمبلی کوروایات ، قواعد و ضوابط کے مطابق چلانے کے لئے کوشاں ہوں ، صوبے میں حالات خراب کرنے کے پیچھے عالمی طاقتیں ملوث ہیں،



آئندہ نسلوں کو تاریخی حقائق سے آگاہ ہونا چاہئے،بلوچستان کا پاکستان سے الحاق زبردستی سے نہیں رضا مندی سے ہوا ، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہماری آنے والی نسلوں کو تاریخی حقائق سے ضرور آگاہ ہونا چاہئے بلوچستان کا پاکستان سے الحاق زور زبردستی سے نہیں بلکہ رضا مندی و خوشی سے کیا گیا قائد اعظم محمد علی جناح اور خان آف قلات کے مابین تحائف کا تبادلہ اسی باہمی رضا مندی اور خوشی کو ظاہر کرتا ہے



پہلی برسی پر خراج تحسین پیش ،مبارک قاضی نے اپنی حیات میں بلوچ قوم کے اندر اعلیٰ مقام پایا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے عظیم قومی شاعر مبارک قاضی کی پہلی برسی کے موقع پر ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی یاد میں کوئٹہ (شال) میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جو کہ کامیابی سے اختتام ہوا، پروگرام میں مبارک قاضی کی زندگی اور ان کی شاعری پر تفصیلی گفتگو ہوا۔