لورالا ئی: لورالا ئی اور میختر میں منشیا ت کی فصلیں اپنے عر و چ پر پہنچ چکی ہے انتظا میہ ایکشن لیں۔ منشیات سے نوجوان نسل متاثر ہو رہی ہے اور منشیات کی بدولت ہی چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں بھی اضافہ ہوتا جارہاہے۔ضلعی اور لوکل انتظامیہ اپنے پرسنٹ کے چکر میں خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔
کوئٹہ : پاکستان سنٹرل ما ئنز لیبر فیڈریشن نے شاہرگ، دکی اور سورنج کی مائنز میں حادثات کے نتیجے میں 8 مائن ورکرز کی شہادت کی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ
کوئٹہ: بلو چستان بار کو نسل کے جاری ایک بیا ن میں کہا گہا ہے کہ بزور جبر ممبر ان پار لیمنٹ کی گرفتاری ان کی فیملی بچوں کو اغوا کر نے اور ففرد واحد چیف جسٹس آ ف پا کستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے لئے آئینی عد الت بنا نے سپر یم کورٹ جو ڈیشر ی کے اختیار ات میں کمی کر نے اور من پسند فیصلے حاصل کر نے بزور طاقت آئین میں تر امیم کر کے سو یلین کی فوجی عدالت کے ٹر ائل سمیت جو ڈیشل کمیشن کے سا خت کو خراب کر نے اور جو ڈ یشر ی میں من پسند ججز کو تعینا ت کر نے من پسند فیصلے حاصل کر نے کے لئے ہائیکو رٹ کے ججز کو ایک صو بے سے دوسرے صو بے میں ٹر ا نسفر کر نے کی شد ید الفاظ میں مذ مت کر تے ہو ئے اسے دنیا تار یخ میں بد تر ین آئینی ترمیم قر ا ر دیتے ہو ئے مستر د کر دیا۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان راحیلہ حمید درانی نے کہا ہے کہ بچوں پر تعلیمی اداروں میں جسمانی تشدد کے روک تھام کے حوالے سے قانونی مسودہ ایک اچھی کاوش ہے اس قانونی مسودے پر مزید کنسلٹیشن ہونی چاہیے۔
کوئٹہ: آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے کہا کہ کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ کا بنیادی مقصد امن وامان کے قیام اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانااورجدید ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کوئٹہ میں سیکورٹی اور نگرانی کے بنیادی ڈھانچے کو بڑھاناہے۔
بلوچستان الیکشن ٹربیونل نے کوئٹہ سے پیپلز پارٹی کے منتخب رکن اسمبلی علی مدد جتک کے خلاف دائر انتخابی عذرداری کا فیصلہ سناتے ہوئے پی بی 45 کے 15 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دے دیا جبکہ عدالت نے پی بی 45 سے کامیاب پیپلزپارٹی کے رکن علی مدد جتک کی رکنیت ختم کرتے ہوئے ان کی وزارت کاقلمدان بھی واپس لینے کا حکم بھی دے دیا۔
اسلام آباد : بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی این پی مینگل) کے سربراہ اختر مینگل نے مجوزہ آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے حمایت کے بدلے بلوچستان کے 2 ہزار لاپتا افراد کی بازیابی کی شرط رکھ دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پر درکار ووٹوں کے حصول کیلئے نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار اور دیگر حکومتی عہدیداروں نے بلوچستان نیشنل پارٹی سے رابطہ کیا۔
کوئٹہ: کوئٹہ سے رواں سال جبری طور پر گمشدہ کئے گئے ظہیر بلوچ کی بہن اور اہلخانہ سمیت وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام عدالت روڈ پر قائم لاپتہ افراد کے کیمپ سے احتجاجی ریلی نکالی گئی جو مختلف شاہراہوں منان چوک، جناح روڈ سے ہوتی ہوئی کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی شکل اختیار کر گئی