
پولیس انتظامیہ کے اعلی احکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر متعلقہ تھانہ کے ایس ایچ او کو معطل کیا جائے جمعیت کے رہنماں مولانا محمد عثمان پرکانی ڈاکٹر علی نواز پرکانی اور متاثرہ خاندان کے خلاف ایف آئی آر کو ختم کیا جائے بصورت دیگر جمعیت علمائے اسلام احتجاج کا لائحہ عمل طے کریں گی