خضدار، فو رسز اہلکاروں کی مبینہ بدسلوکی کیخلاف شہریوں کا احتجاج، قومی شاہراہ بلاک

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کی مبینہ بدسلوکی اور تشدد کے واقعے کے خلاف شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے مین آر سی ڈی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔



تربت اور کرکی تجابان سے خواتین سمیت 4افراد کی جبری گمشدگی کے خلاف تیسرے روز بھی دھرنا جاری رہا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان کے علاقے تربت اور کرکی تجابان سے خواتین سمیت 4افراد کی جبری گمشدگی کے خلاف ان کے اہلخانہ ، عزیز و اقارب اور علاقہ مکینوں کی جانب سے ایم 8 سی پیک روڈ پر کرکی تجابان کے مقام پر تیسرے روز بھی دھرنا جاری رہا جس کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک معطل ہے



لانگ مارچ کے مطالبات پر عملدرآمد کے لئے معاہدے پر عمل نہیں کیا گیا، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمات اسلامی بلوچستان کے امیر رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ صوبائی اور وفاقی حکومت نے لانگ مارچ کے دوران ہمارے 8 مطالبات پر عملدرآمد کے لئے کئے گئے



چیک پوسٹوں پر بھتہ خور ، ڈرگ مافیا کی جانب سے منظم لوٹ مار قابل مذمت ہے، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز اور ضلع قلعہ عبداللہ کے ضلعی ایگزیکٹو، نیز ضلع چمن کی آرگنائزنگ کمیٹی کے عہدیداروں نے ایک مشترکہ بیان میں کوئٹہ تا چمن بین الاقوامی شاہراہ کے مختلف مقامات پر ایف سی کے ناکوں اور چیک پوسٹوں پر نام نہاد چیکنگ کے نام پر عوام کو تنگ و ہراساں کرنے،



قائداعظم محمد علی جناح ایک عظیم نظریاتی وفکری قائد تھے،شفیق الرحمٰن مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ قائدِ بلوچستان میر شفیق الرحمٰن مینگل نے یومِ قائد کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح محض ایک سیاسی رہنما نہیں بلکہ ایک عظیم نظریاتی وفکری قائد تھے



بلوچستان میں وسائل کے باوجود عوام دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہے ہیں، احساسِ محرومی ختم کیے بغیر حالات معمول پر نہیں آ سکتے، ڈاکٹرمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور:نیشنل پارٹی کے سربراہ، سابق وزیرِاعلیٰ بلوچستان اور رکنِ صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سیاست کی راہیں مسدود کرنے کے باعث معاشرے میں سیاسی بیگانگی بڑی تیزی کے ساتھ سرایت کر چکی ہے نیشنل پارٹی سیاسی جمہوری جدوجہد سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوگی۔ بلکہ کارکنان وعوام کو نظریاتی وفکری جہد سے جوڑنے کی کوشش کرے گی کیونکہ بلوچ اور بلوچستان کو مضبوط و منظم سیاسی قوت ہی بچا سکتی ہے۔



بلوچستان اسمبلی سے 92 دنوں میں 26 بل منظور، عوامی مسائل پر توجہ نمایاں، کارکردگی رپورٹ جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال (28 فروری 2024 سے دسمبر 2025 تک) کی جامع کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں 92 دنوں پر محیط اجلاسوں کے دوران اہم قانون سازی، پارلیمانی کارروائیاں اور عوامی مسائل کے حل کے لیے نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے۔



بلوچستان میں سرد اور خشک موسم برقرار، شمالی اضلاع میں شدید سردی کی پیش گوئی

| وقتِ اشاعت :  


محکم موسمیات کے مطابق جمعرات کو موسم  بلوچستان  کے زیادہ تر علاقوں میں سرد اور خشک موسم کی توقع ہے، جبکہ شمالی اضلاع میں رات اور صبح کے اوقات میں بہت زیادہ سردی پڑ سکتی ہے۔ جزوی طور پر شمالی اور مغربی اضلاع میں شام اور رات کے دوران ابر آلود موسم بھی دیکھنے کو مل سکتا ہے۔



پروفیسر ڈاکٹر میر سعادت بلوچ یونیورسٹی آف مکران پنجگور کے نئے وائس چانسلر مقرر

| وقتِ اشاعت :  


پروفیسر ڈاکٹر میر سعادت بلوچ کو یونیورسٹی آف مکران پنجگور کا نیا وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے۔ ان کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی جانب سے جاری کیا گیا۔