وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بندوق کے زور پر خدانخواستہ پاکستان کو توڑنے کی کوشش تاقیامت ناکام رہے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بندوق کے زور پر خدانخواستہ پاکستان کو توڑنے کی کوشش تاقیامت ناکام رہے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت گرین بس سروس کی ہارلے ہیلتھ سروسز پروجیکٹس ایریا تک توسیع کے منصوبے سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں گرین بس سروس کے توسیعی منصوبے کی پیش رفت، مجوزہ روٹس، شہریوں خصوصاً مریضوں اور طبی عملے کے لیے سفری سہولتوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کے معیار کو بہتر بنانے کے مختلف پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا وزیراعلیٰ کو بریفنگ میں بتایا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: ایف سی بلوچستان نارتھ کے زیر اہتمام ضلع نصیر آباد میں ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں مہمانِ خصوصی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل ، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی، کور کمانڈر 12 کور لیفٹینینٹ جنرل راحت نسیم احمد خان ،آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد عاطف مجتبٰی،آئی جی پولیس، کمشنر نصیر آباد ڈویژن اور کثیر تعداد میں قبائلی عمائدین نے شرکت کی جرگے کے دوران علاقے کی سلامتی، ہم آہنگی، قبائلی روابط اور ترقیاتی امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ مقامی قبائل نے پاک فوج ،فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ کی جانب سے امن کے قیام اور بحالی کے لیے کی گئی عملی کوششوں کو سراہا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے اعلیٰ نظم و ضبط کو برقرار رکھنے اور سازگار تعلیمی ماحول فراہم کرنے میں تمام کیڈٹ کالجز کے مثالی کردار کی تعریف کی ہے جس نے معیاری تعلیم کی فراہمی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ بلوچستان کے نوجوانوں، طلبا، باشعور لوگوں اور سیاسی کارکنوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے اس کو اسمبلی ہی میں اگر روکنے میں کامیاب ہوئے تو بلوچستان کے لوگوں کا سیاسی پارٹیوں اور سیاسی عمل پر جو عدم اعتماد ہے اس کو کسی حد تک بحال کرنے میں کامیاب ہوں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سبی اجتماع پر جانے والی گاڑی الٹنے کے نتیجے میں اس میں سوار متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ کولپور کے مقام پر سبی اجتماع کی وجہ سے کوئٹہ سبی شاہراہ پر ٹریفک جام سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : وزیراعلی بلوچستان نے ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد کو ڈانٹ پلا دی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد / کوئٹہ : چیئرپرسن سینٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہا ہے کہ خواتین کو نظر انداز کر کے کسی بھی ملک کی ترقی کا خواب پورا نہیں کیا جا سکتا۔ خواتین آبادی کا نصف حصہ ہیں اور ان کی فکری، عملی اور تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لائے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے بلوچستان اسمبلی کو 15 خالی اسامیوں پر تعیناتیوں سے روک دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اسلم بلوچ اور رکن صوبائی اسمبلی خیر جان بلوچ نے کہا ہے برسر اقتدار جماعتیں کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات میں اپنی شکست واضح نظر آنے پر راہ فرار اختیار کرنے کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے ۔