سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا مستقل حل پارلیمنٹ میں ہے۔
بلوچستان کے مسائل کا مستقل حل پارلیمنٹ میں ہے، رضا ربانی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا مستقل حل پارلیمنٹ میں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی اور انتشار پھیلانے والوں سے رعایت نہیں برتی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پولیس اور لیویز کی پیشہ وارانہ استعداد کار میں اضافے سے متعلق جائزہ اجلاس میں دہشت گردی کے واقعات سے نمٹنے کے لیے پولیس اور لیویز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمن مینگل نے کہا ہے کہ سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ ڈوبتی نائو کا تنکے کا سہارا کے مترادف ہے ان کی جماعت بلوچستان میں غیر مقبول ہوچکی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان میں مون سون بارشوں سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 40 ہوگئی جن میں 24 بچے، 13 مرد اور 3 خواتین شامل ہیں جبکہ 19 افراد زخمی ہوئے جن میں 54 بچے ، 3 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: سابق رکن قومی اسمبلی گوادر کم کیچ میر یعقوب بزنجو نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گوادر سے جعلی مینڈیٹ کے زریعے بہ زور جتائے گئے جماعتی ملا نے اپنی ناکامی چھپانے کے لیے ایک بار پھر بلوچ قوم سے ڈھونگ رچاکر اپنی گرتی ساکھ کی بحالی کے لیے گوادر میں دھرنے کا اعلان کیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہکمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ ترقیاتی سکیموں میں تمام حائل رکاوٹوں کو دور کرکے کام کی بروقت تکمیل کو ممکن بنایا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان حکومت نے صوبے میں انتظامی افسران کی کمی کے اعداد و شمار تیار کر لئے، صوبے کے مختلف محکموں میں وفاقی سروسز کے 50فیصدسے افسران کی کمی کا سامنا ۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی بلوچستان کی جانب سے گزشتہ ہفتے صوبے میں ایکپس کمیٹی کے اجلاس کے بعد افسران کی کمی کی فہرست تیار کرلی گئی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی میں جس کا بھی کردار ہوا وہ فیض حمید کے ساتھ حصہ دار ہوگا۔9 مئی کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :بلوچستان میں صوبائی حکومت اور انتظامیہ نے صوبے میں دن کے اوقات میں مسافر بسیں چلانے کا فیصلہ ،حکومتی فیصلے کے باعث مسافروں کو مشکلات کاسامنا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں صوبائی حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ کو صرف دن کیاوقات میں چلانے کے فیصلے کے بعد مسافروں کو مشکلات اور پریشانی کاسامنا ہے مسافروں کا کہنا ہے کہ صرف دن کے اوقات میں بسیں چلانے کی وجہ سے مشکلات اورپریشانی کاسامناہے ان کا کہنا ہے