ٹرمپ نے زیلنسکی سے جھگڑے کے بعد ان کیلئے تیار کھانا خود کھالیا

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی کے درمیان کے درمیان شدید بحث کے بعد منسوخ ہونے والے مشترکہ لنچ ٹرمپ نے زیلنسکی کے حصے کا کھانا بھی خود کھا لیا۔



قلات ،جبری گمشدگیاں ، قومی شاہراں بلاک شہرمیں شٹرڈاون ہڑتال

| وقتِ اشاعت :  


قلات : کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ قلات میں بند، خواتین مظاہرین نے اغوا نما گرفتاریوں کے خلاف احتجاجا کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ مغل چوک کے مقام پر دھرنا دیکر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے سڑک بند بلاک کردیا



کوئٹہ،گیس پریشر میں کمی نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان امن جرگے کے سربراہ لالہ یوسف خلجی نے کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک کی آمداورسردی کی شدت میں اضافے کے بعدسوئی گیس پریشر میں کمی اورغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے جہاں حادثات رونما ہورہے ہیں وہیں گھریلو خواتین کو سحری اورافطاری کی تیاری میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔



وڈیرہ غلام سرور موسیانی جیسے ایک خیر خواہ شخص کا قتل سانحہ ہے، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ وڈیرہ غلام سرور موسیانی جیسے خیر خواہ شخص کا قتل اندوہناک سانحہ اوربلوچستان میں ایک بڑی افراتفری اور فساد کی جانب اشارہ ہے،