زندہ قومیں اپنی بزرگوں کی لازوال قربانیوں پر فخر کرتے ہیں، پرنس موسیٰ جان بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


قلات: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر و سابق صوبائی وزیر پرنس آغا موسیٰ جان احمد زئی بلوچ نے کہا ہے کہ راہشون سردار عطا اللہ خان مینگل نے جیلیں کاٹیں اور بلوچستان میں اپنے نو مہینے کی وزارت اعلی کے دور میں بلوچستان میں جو کام کئے پچاس سالہ تاریخ میں کسی بھی وزیر اعلیٰ نے اتنے کام نہیں کئے ہم پاکستان کو اپنا ملک سمجھتے ہیں اگر نہیں سمجھتے تو ہم اسے بناتے کیسے؟



خواتین کی مدد کے لیے ایک مضبوط نظام بنانے کے لیے پرعزم ہیں،ربابہ بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت خواتین کی مدد کے لیے ایک مضبوط نظام بنانے کے لیے پرعزم ہے، اور قانونی امداد اس کوشش کا ایک اہم حصہ ہے۔



بلوچستان میں کوئی آپریشن نہیں کر رہے، کے پی میں ٹارگیٹڈ کارروائیاں کر رہے ہیں، محسن نقوی

| وقتِ اشاعت :  


سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر فیصل سلیم رحمان کی زیر صدارت ہوا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ بلوچستان میں کوئی آپریشن نہیں کرنے جا رہے۔



سردار عطا اللہ مینگل نے ہمیشہ محکوم اور مظلوم قوموں کے اتحاد اور حقوق کے حصول کے لئے جدوجہد کی ہے،سیاسی رہنماء

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مرحوم سردار عطا اللہ مینگل نے ہمیشہ محکوم اور مظلوم قوموں کے اتحاد اور حقوق کے حصول کے لئے جدوجہد کی ہے



اند و ہنا ک واقعا ت مذ مت، دہشتگر د بچوں کو درغلا کر د ہشت گر دی کر واتے ہیں ان کے وا لد ین تک کوعلم نہیں ہو تا، بلوچستان اسمبلی میں قرار داد پیش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اراکین نے کہا ہے کہ 25اور 26اگست کو پیش آنے والے واقعات کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے جو لوگ ان واقعات کی مذمت نہیں کر رہے اور اپنے آپ کو کنفیوزظاہر کررہے ہیں اورجو لوگ دہشت گردی کی مذمت نہیں کرتے وہ انجانے میں اس کی حمایت یا ہمدردی کرتے ہیں، صوبے میں 4ہزار سے زائد افراد کو قومیت، جاسوسی،غدار ی کے نام پر قتل کیاگیا ہے،