بالی وڈ کے مدھر آواز کے مالک گلوکار جوبن نوٹیال سیڑھیوں سے گِر کر زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بالی وڈ کے مدھر آواز کے مالک گلوکار جوبن نوٹیال سیڑھیوں سے گِر کر زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترکیہ کے شمال مغرب میں 6.1 کی شدت کا زلزلے کے نتیجے میں 22 افراد زخمی ہوگئے تاہم بھاری نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
1947 میں چائلڈ اسٹار کی حیثیت سے کیرئیر کا آغاز کرنے والی بھارتی اداکارہ اور بھارتی ٹیلی ویژن کے پہلے ٹاک شو ’پھول کھلے ہیں گلشن گلشن ‘کی میزبان تبسم انتقال کرگئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چمن : چمن پاک افغان بارڈر گزشتہ روز ناخوشگوار واقع کے بعد آج چھوتے دن بھی ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند رہی پاک افغان بارڈر بند ہونے سے دو طرفہ تجارت بھی معطل رہی پاکستان کی جانب سے واقع میں ملوث افراد کی گرفتاری اور حوالگی کا مطالبہ برقرار جس پر افغانستان کی جانب سے ابھی تک کوئی خاص پیش رفت نہیں کی گئی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا میں ہونے والے وسطِ مدتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے تاہم کچھ حلقوں کے نتائج بھی سامنے آئے ہیں جن میں کئی پاکستانی نژاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹی20 ورلڈکپ میں سیمی فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنوبی کوریا میں لوہے کی کان میں پھنس کر 9 روز تک کافی پر زندہ رہنے والے 2 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس کے شہر کوسٹروما میں واقع ایک ریسٹورینٹ میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹوئٹر نے اپنے ملازمین کی بڑی تعداد کو فارغ کرنے اور دفاتر کو عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔