
ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ ہمارے مجاہدین کے پاس تجربہ ہے ہم داعش کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ ہمارے مجاہدین کے پاس تجربہ ہے ہم داعش کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایران اور افغانستان کے تعلقات کو طالبان کے رویے سے مشروط قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں طالبان نے محکمۂ صحت کی خواتین ملازمین کو ڈیوٹی پر آنے کی اجازت دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل / واشنگٹن: امریکا نے افغانستان میں ڈرون حملہ کرکے کابل ایئرپورٹ بم دھماکوں کے ممکنہ منصوبہ ساز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
طالبان نے افغانستان کی عبوری حکومت میں تمام نسلوں اور قبائلی رہنماؤں کی نمائندگی کا عندیہ دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانیہ نےافغانستان سے اپنے فوجیوں کا انخلا شروع کر دیا، برطانوی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ غیرملکی فوج کے انخلا کی حتمی تاریخ قریب آنے کے ساتھ کابل ایئرپورٹ کے اردگرد مزید حملوں کا خطرہ بڑھے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افریقی ملک ایتھوپیا میں چند روز کے دوران نسلی فسادات کے نتیجے میں کم از کم 210 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ایتھوپیا کی انسانی حقوق کمیشن کا عینی شاہدین کے حوالے سے بتانا ہے کہ ایک باغی تنظیم اورومو لبرل آرمی (او ایل اے) سے وابستہ مسلح افراد گزشتہ ہفتے گدا کریمو کے مغربی علاقے میں سکیورٹی فورسز کے انخلا کے فوری بعد داخل ہوئے اور انہوں نے 150 سے زائد لوگوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ طالبان نے کابل ایئر پورٹ کے آپریشن سے متعلق درخواست کی تھی، سیکیورٹی خدشات کے باعث طالبان کی درخواست پر حتمی فیصلہ ابھی نہیں کیا۔ترک صدر نے کہا کہ طالبان نے کابل میں سیکیورٹی کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی تھی، کابل ائیرپورٹ آپریشن سے متعلق طالبان سے بات چیت جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افریقی ملک مالی کے سابق وزیراعظم بوبہ مائیگا کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ بوبہ مائیگا کو سابق صدر ابراہیم ابوبکر کیٹا کے دور حکومت میں طیارے کی خریداری میں کردار ادا کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے تاہم گرفتاری کی صحیح وجہ واضح نہیں ہو سکی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کابل میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر آبدیدہ ہوگئے اور دہشت گردوں سے بدلہ لینے کا اعلان کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کی صورتحال پر امریکی صدرجوبائیڈن نے خطاب کیا، امریکی صدر نے کابل ایئرپورٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی اور امریکی فوجیوں کی ہلاکت پرآبدیدہ ہوگئے۔