ویسے تو برطانوی شاہی خاندان کو متعدد اصولوں، قوانین اور شاہی پروٹوکول کی پابندی کرنا ہوتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویسے تو برطانوی شاہی خاندان کو متعدد اصولوں، قوانین اور شاہی پروٹوکول کی پابندی کرنا ہوتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک درسگاہ میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہیٹی میں ایک سیکیورٹی گارڈ کی حماقت کے باعث جیل 145 خواتین قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئیں، واقعے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران میں پولیس کے زیرحراست لڑکی کی ہلاکت پر احتجاجی مظاہروں میں اب تک 76 افراد ہلاک اور لگ بھگ 900 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یورپی پارلیمنٹ کی تین کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس میں پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب کی صورتحال پر تفصیلی بحث کی گئی۔ بحث کا اہتمام یورپی پارلیمنٹ کی ڈیولپمنٹ کمیٹی نے فارن افئیرز کمیٹی اور یورپی پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کی سب کمیٹی کے ساتھ مل کر کیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین نے امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے پاکستان کوچین سےقرضوں میں ریلیف لینے کے مشورے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین نے صرف15سیکنڈ میں 12 ٹن پانی اٹھانے والا اپنا جدید فائر فائٹر طیارہ بنالیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گزشتہ چند روز سے امریکی ڈالر زوال کی سمت اور پاکستانی روپیہ عروج کی جانب گامزن ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنگلہ دیش میں دریا میں گذشتہ روز مسافر کشتی اُلٹنے کے حادثے میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے مسافروں کی تعداد 40 ہوگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے نیا آئی فون 14 انڈیا میں تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔