دنیا کے امیر ترین بزنس مین ایلون مسک نے ایک بار پھر مائیکرو بلاگنگ ایپ ٹوئٹر خریدنے کے لئے یو ٹرن لے لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کے امیر ترین بزنس مین ایلون مسک نے ایک بار پھر مائیکرو بلاگنگ ایپ ٹوئٹر خریدنے کے لئے یو ٹرن لے لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغان دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کی عمارت کےقریب دھماکا ہوا ہے جس میں 3 افراد جاں بحق اور 25 سے زائدکے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے میزائل داغ دیا جس کے بعد جاپانی حکومت نے شمالی علاقے کے شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
** انڈونیشیا ( Indonesia ) میں فٹبال میچ ( Football Match ) کے دوران اسٹیڈیم میں ہنگامہ آرائی اور بھگڈر سے 174 افراد ہلاک جب کہ ڈیڑھ سو کے قریب زخمی ہوگئے۔**
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر جو بائیڈن نے پوٹن کے 4 یوکرینی علاقوں کو روس کا حصہ بنانے کے فیصلے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا روس کے آغے سر تسلیم خم نہیں کرے گی، پوٹن کو اپنے کیے کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انڈین میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو ایک بار پھر بند کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کے ایک فوجی افسر نے سرکاری ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے ملٹری لیڈر لیفٹیننٹ کرنل پال ہنری دمیبا کو عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تہران : ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں مسلح افراد کا پولیس اسٹیشن پر حملہ 20افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں جھڑپوں میںپاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس کا کمانڈر بھی مارا گیا ہے تفصیلات کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (آئی آر جی سی) کے انٹیلی جنس کمانڈر صوبائی دارالحکومت زاہدان میں ایک مسجد کے قریب فائرنگ کرنے والے کے ساتھ جھڑپ میں مارا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آسٹریلیا نے کرونا مریضوں کیلئے لازمی آئیسولیشن کی شرط ختم کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے جہاز کو خرابی کے باعث سعودی راس تنورہ پورٹ پر تحویل میں لے لیا گیا۔