کراچی: ڈالر کے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ ریٹ ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ڈالر کے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ ریٹ ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میکسیکو سٹی میں چھوٹا طیارہ سپر مارکیٹ کی دیوار سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 3 افراد ہلاک، 4زخمی ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مدینہ منورہ: کورونا پابندیوں کے خاتمے کے بعد سعودی حکومت نے زیادہ سے زیادہ نمازیوں کے عبادت اور زیارت کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مسجد نبوی ﷺ کے صحنوں میں توسیع کی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وارسا: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ولادیمیر پوٹن کو قصائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب روسی صدر زیادہ عرصے تک اقتدار میں نہیں رہ سکتے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وارسا: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس سے جنگ لڑنے کے لیے ایک مرتبہ پھر پولینڈ سے ٹینک اور لڑاکا طیارے فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یوکرین کا کہنا ہے کہ روس یوکرین جنگ کے آغاز سے اب تک 136 بچے ہلاک ہوچکے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں طالبان نے بغیر محرم سفر کرنے والی خواتین کو فلائٹ پر سوار ہونے سے روک دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانیہ یوکرین کو تقریباً 6 ہزار نئے دفاعی میزائل اور تقریباً 3 کروڑ پاؤنڈ (4 کروڑ ڈالر) فراہم کرے گا تاکہ خطے میں بی بی سی کی کوریج کو سپورٹ کیا جا سکے اور یوکرین کے فوجیوں اور پائلٹوں کو تنخواہیں ادا کی جاسکیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدرجوبائیڈن نے روس کے صدرولامیرپوٹن کو جنگی مجرم قراردے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایرانی بندرگاہ کے قریب متحدہ عرب امارات کا کارگو جہاز ڈوب گیا۔