
لبنان کی صورتحال اور فلسطین کے الیکشن کے التوا پر بات چیت کے لیے یورپین فارن افئیرز کونسل کا اجلاس جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لبنان کی صورتحال اور فلسطین کے الیکشن کے التوا پر بات چیت کے لیے یورپین فارن افئیرز کونسل کا اجلاس جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
متحدہ عرب امارات نے عالمی وبا کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر پاکستان، نیپال، سری لنکا سے آنیوالے مسافروں پر پابندی عائد کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران نے عوامی سطح پر پہلی بار اپنے روایتی حریف سعودی سے بات چیت کی تصدیق کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فلسطین ریڈ کریسنٹ کے مطابق بیت المقدس میں مسجد اقصٰی کے قریب ایک مرتبہ پھر اسرائیلی فورسز کی پُر تشدد کارروائیوں کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔ ہلال احمر نے صحافیوں کو ایک مختصر بیان میں کہا کہ ‘حملوں میں سیکڑوں افراد زخمی ہیں’ اور ان میں سے 50 کو علاج کےلیے ہسپتال داخل کرایا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل کے سیدالشہدا اسکول پر کار حملے میں جاں بحق ہونے والے طلبہ و طالبات کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
استنبول میں اسرائیلی قونصل خانےکے سامنےسیکڑوں افراد نے احتجاج کیا ۔مظاہرین نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی تشدد کی شدید مذمت کی۔پوپ فرانسس نےبھی تشدد روکنےکامطالبہ کیا اور کہا کہ بیت المقدس تشدد نہیں عبادت کی جگہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوگل دنیا کے اہم دنوں کے حوالے سے اپنا ڈوڈل تبدیل کرنے کی ایک روایت پر برسوں سے قائم ہے جسے سرچ انجن کے صارفین کی جانب سے خوب سراہا بھی جاتا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغان صوبے زابل اورپروان میں سڑک کنارے نصب 2بم دھماکوں میں مسافر بسوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق دونوں بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 13 ہوگئی ہے جبکہ 37افراد زخمی ہیں۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جن کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاک افغان سرحد طورخم پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے احکامات کے تحت کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے نئی ایس او پیز نافذ کردی گئیں۔ کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ضلعی انتظامیہ نے طورخم سرحدی گزرگاہ پر ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ این سی او سی کے احکامات… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے مقبوضہ بیت المقدس میں تشدد روکنے کا مطالبہ کردیا۔