ایرانی یونین برائے تیل، گیس اور پیٹرو کیمیکل مصنوعات برآمد کنندگان نے بیان دیا ہے کہ ایران نے طالبان کی درخواست کے بعد کچھ دن قبل افغانستان کو ایندھن کی فراہمی بحال کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایرانی یونین برائے تیل، گیس اور پیٹرو کیمیکل مصنوعات برآمد کنندگان نے بیان دیا ہے کہ ایران نے طالبان کی درخواست کے بعد کچھ دن قبل افغانستان کو ایندھن کی فراہمی بحال کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے اسرائیل کی جانب سے مئی میں غزہ کی 4 بلند عمارتوں پر حملے جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ اسرائیل ان حملوں کے لیے عائد الزامات کے ثبوت پیش کرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حاجی محمد ادریس کو افغانستان کے سینٹرل بینک کا قائم مقام گورنر بنا دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئے اسلامی سال 1443 ہجری کے موقع پر منعقد کی گئی روح پرور تقریب میں خانہ کعبہ کو غسل دے دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فائزر/بائیو این ٹیک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کو دسمبر 2020 دنیا میں سب سے پہلے ہنگامی استعمال کی منطوری دی گئی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ امریکا نے افغانستان سے فوجی انخلا کی 31 اگست کی ڈیڈلائن میں توسیع کی تو ردعمل کا سامنا کرنا ہوگا، طالبان غیر ملکی افواج کے انخلا کی تاریخ میں توسیع قبول نہیں کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوانزادہ نے پاکستان کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے متعلق تحفظات پراعلیٰ سطحی کمیشن قائم کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین نے امریکا کو افغانستان میں بے یقینی کی صورت حال کا ذمہ دار قرار دے دیا، چینی نمائندہ خصوصی نے کہا کہ افغانستان کی صورت حال کا ذمے دار امریکا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان سے نکلنے کی کوشش کرنے والوں کا ہجوم اب بھی کابل ایئرپورٹ پر موجود ہے، افرا تفری اور مجمع میں پھنسے مزید 7 افغان شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شمالی افغانستان کے قومی مزاحمتی محاذ کے رہنما احمد مسعود کا کہنا ہے کہ طالبان نے پنجشیر وادی پر قبضے کی کوشش کی تو انہیں مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔