‘بھارت کشمیریوں کی جدوجہدکا بدلہ لینے کیلئے افغان سرزمین استعمال کرنے سے باز رہے’

| وقتِ اشاعت :  


افغانستان کے سابق وزیراعظم اورحزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کا کہنا ہے کہ  افغانستان میں امن کے لیے بھارت مثبت کردار ادا کرے، بھارت کو افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے بیانات جاری کرنےکے بجائے اپنے اندرونی مسائل پر توجہ دینی چاہیے ۔



امریکا کابل ایئرپورٹ کب خالی کرے گا کچھ نہیں کہہ سکتے، جوبائیڈن

| وقتِ اشاعت :  


 واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جو امریکی افغانستان سے وطن واپس آنا چاہتے ہیں انہیں واپس امریکا ضرور لایا جائے گا، امریکی فوجی کابل ایئرپورٹ کب خالی کریں گے کچھ نہیں کہہ سکتا۔