کابل: افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہےکہ افغانوں نے تین صدیوں میں تین عالمی طاقتوں کو شکست دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہےکہ افغانوں نے تین صدیوں میں تین عالمی طاقتوں کو شکست دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں حکومتی امور چلانے کیلئے حکمران کونسل کا قیام متوقع ہے۔ جس کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخونزادہ ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے انہوں نے کسی اسرائیلی صحافی کو انٹرویو نہیں دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یورپی یونین نے افغان عوام کے لیے انسانی بنیادوں پر امداد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
طانیہ کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل سرنک کارٹر نے کہا ہے کہ دنیا کو صبر کے ساتھ یہ دیکھنا ہوگا کہ طالبان کی حکومت میں افغانستان کا مستقبل کیسا ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ، وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اشرف غنی اور اہل خانہ کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، سری نگر میں بھارتی فورسز نے محرم الحرام کا جلوس برآمد ہونے سے روک دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا، یورپی یونین اور 18 ملکوں نے افغان خواتین اور بچیوں کے حق میں مشترکا اعلامیہ جاری کیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ افغان خواتین اور بچیوں کے بارے میں گہری تشویش ہے، طالبان ان کی حفاظت یقینی بنائیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغان طالبان نے جامع حکومت سازی کے لیے بات چیت کے نتائج جلد منظر عام پر لانے کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کی فضائی حدود کھلتے ہی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کا طیارہ کابل پہنچ گیا۔