امریکا کے شہر نیویارک میں ویکسین لگوانے والوں کو 100 ڈالر دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیو یارک کے میئر نے لوگوں کو ویکسین لگوانے کے بدلے 100 ڈالر دینےکااعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا کے شہر نیویارک میں ویکسین لگوانے والوں کو 100 ڈالر دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیو یارک کے میئر نے لوگوں کو ویکسین لگوانے کے بدلے 100 ڈالر دینےکااعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کوخبردار کردیا۔دورہ بھارت پر گئے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے مودی حکومت کو متنبع کیا کہ وہ جمہوریت کو کمزور کرنے سے باز رہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین میں انسانی حقوق پر کام کرنے والے ارب پتی شخص سن داؤو کو لوگوں کو ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں 18 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔67 سالہ ارب پتی سن داؤو چین کے شمالی صوبہ ہیبی میں ملک کے سب سے بڑے سور پالنے اور نجی زرعی کاروبار سے منسلک ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 19 کروڑ 67 لاکھ 12 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 42 لاکھ 3 ہزار 749 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 81 لاکھ 24 ہزار سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 43 لاکھ 84 ہزار سے زائد ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین نے افغان طالبان کے وفد سے ملاقات میں اس امید کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے لیے اہم کردار ادا کریں گے اور طالبان مشرقی ترکستان کی اسلامی تحریک کے خلاف بھی کارروائی کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قندھار: مشہور افغان مزاحیہ اداکار نذر محمد المعروف ’خاشا زوان‘ کو مبینہ طور پر طالبان نے اغوا کے بعد بدترین کا تشدد کا نشانہ بناکر قتل کر دیا تاہم طالبان نے اس کی تردید کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترجمان طالبان محمد نعیم کا کہنا ہے کہ طالبان کا 9 رکنی وفد ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں چین کے دو روزہ دورے پر ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کےصدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ وہ طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برلن: فرانس کی سابق وزیر انصاف کو کرپشن کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ انہیں جرم ثابت ہونے پر 15 سال قید کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانس کی سابق وزیر انصاف رچیڈا دتی پر اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھانے اور کرپشن کا الزام ہے۔ کرپشن کے الزام میں انہیں 10 سال اور اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھانے کے الزام میں 5 سال مزید قید کی بھی سزا ہو سکتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برلن: جرمنی میں ایک کیمیکل سائٹ میں زوردار دھماکے کے بعد آسمان کو چھوتے ہوئے شعلے بلند ہوئے ہیں جس میں ایک شخص کے ہلاک اور 16 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ جرمنی کے شہر لیورکوزن کے صنعتی ایریا میں واقع ایک کیمیکل فیکٹری میں زور دار دھماکا ہوا۔ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ آس پاس کی فیکٹریوں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔