واشنگٹن: امریکا نے سی سی ٹی وی کیمرے اورنگرانی کے آلات بنانے والی چینی کمپنیوں کو سیکیورٹی خطرہ قرار دیتے ہوئےان پر پابندی کی تجویز پیش کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا نے سی سی ٹی وی کیمرے اورنگرانی کے آلات بنانے والی چینی کمپنیوں کو سیکیورٹی خطرہ قرار دیتے ہوئےان پر پابندی کی تجویز پیش کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے 13ویں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے۔ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنا ووٹ پول کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی ایوان نمائیندگان نے عراق میں فوجی طاقت کے استعمال کیلئے 2002 کے بل کو منسوخ کرنے کے لئے نیا قانون منظور کر لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فریاب: صوبے فریاب میں طالبان سے جھڑپوں میں افغان آرمی کے 20 کمانڈو ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے فریاب کے ضلع دولت آباد میں افغان فوج کے کمانڈوز اور مقامی سیکیورٹی اہلکاروں نے طالبان کے خلاف آپریشن شروع کیا جس کے بعد شروع ہونے والی جھڑپوں کے دوران تقریبا 20 کمانڈوز ہلاک اور 6 اہلکار زخمی ہوگئے، ہلاک کمانڈوز کا تعلق آرمی کی اسپیشل یونٹ سے تھا تاہم ابھی تک حکومت کی جانب سے ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میونخ: فرانس کے مسلم فٹبالر پال پوگبا نے پریس کانفرنس کے دوران اپنے سامنے رکھی بیئر کی بوتل ہٹادی۔عالمی شہرت یافتہ مسلم فٹبالر پال پوگبا نے یہ قدم رونالڈو کی جانب سے میڈیا سے بات چیت کے دوران سافٹ ڈرنک کی بوتل ہٹانے کے اگلے روز اٹھایا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جینوا: جینوا میں جوبائیڈن اور ولادی میر پوٹن کے درمیان ملاقات میں بیدخل سفیروں کی واپسی پر اتفاق ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکہ میں 70 فیصد نوجوانوں کو کورونا ویکسین لگنے پر جشن منایا گیا جبکہ کورونا کے باعث لگنے والی پابندیاں بھی ختم کر دی گئیں۔دنیا بھر کی طرح امریکہ میں بھی کورونا ویکسین کی روک تھام کرنے کی کوششیں جاری ہیں اس سلسلے میں کورونا ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ میں شہریوں نے کھدائی کے دوران ملنے والے پتھروں کو قیمتی خزانہ سمجھ لیا جنوبی افریقہ میں کھدائی کے دوران ملنے والے پتھروں کو ہیرا سمجھ کر ہزاروں لوگ اس علاقے میں پہنچ چکے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی اسرائیلی حکومت کے اقتدار سنبھالتے ہی غزہ پر ایک بار پھر بمباری کردی گئی۔ فلسطینی حکام کے مطابق حملہ خان یونس میں کیا گیا جب کہ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ حملہ فلسطین کی جانب سے غبارے چھوڑنے کے بعد کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین نے مغربی فوجی اتحاد ’’نیٹو‘‘ کے رہنما ژینس اسٹولٹن برگ کے چین کو عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دینے کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔چین نے مغربی دفاعی اتحاد ’’نیٹو‘‘ کو خطے میں نیا تنازع کھڑا کرنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو پالیسیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے منظم چیلنج کا مقابلہ اپنے مغربی اتحادیوں کے ساتھ مل کر کریں گے۔