عراق میں امریکی فوجی اڈے کے اوپر نامعلوم جگہ سے بھیجے گئے 2 ڈرون مار گرائےگئے۔عراقی فوج نے کہا ہےکہ مغربی عراق میں عین الاسد فوجی اڈے کے اوپر دو ڈرونز مار گرائے گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عراق میں امریکی فوجی اڈے کے اوپر نامعلوم جگہ سے بھیجے گئے 2 ڈرون مار گرائےگئے۔عراقی فوج نے کہا ہےکہ مغربی عراق میں عین الاسد فوجی اڈے کے اوپر دو ڈرونز مار گرائے گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز نے دھاوا بول دیا، پولیس کی شیلنگ اور فائرنگ سے 50 کے قریب فلسطینی زخمی ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افریقی ملک برکینا فاسو میں رات گئے شدت پسندوں کے حملے میں 100 شہری ہلاک ہوگئے۔ برکینا فاسو کے شمالی شہر سولھان میں مسلح شدت پسندوں نے رات گئے دھاوا بولا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئےکہا ہےکہ پاکستان میں شجرکاری کے منصوبوں پر عمران خان کو سلیوٹ کرتا ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان صوبے بدغیس میں سڑک کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے بدغیس میں سڑک کنارے بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے، واقعہ کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھے جمع کرنے کا کام شروع کردیا ہے جب کہ آس پاس کے علاقوں میں سرچنگ بھی جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صنعا: مارب شہر میں حوثی باغیوں کے میزائل حملے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔حوثی باغیوں نے یمن کے شہر مارب میں گیس اسٹیشن کو میزائل سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ کچھ ہی دیر بعد باغیوں نے 2 بارودی ڈرونز سے بھی حملہ کیا جس میں ایمبولینس کو نشانہ بنایا گیا جو حملے کی جگہ زخمیوں کو لینے جارہی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان ایئر فورس کے لڑاکا طیاروں نے غلطی سے حکومت حمایت یافتہ مقامی افراد پر مشتمل سیکیورٹی فورس پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں 12 اہلکار مارے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل / ہرات: افغانستان میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے اور بم دھماکوں کے نتیجے میں 4 اہلکاروں سمیت 8افراد ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اینٹی کرپشن نیٹ ورک کے حوالے سے سعودی عرب کے اقدامات کو سراہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آبادی کے لحاظ سے مسلم دنیا کے سب سے بڑے ملک انڈونیشیا کی حکومت نےکورونا وائرس کے باعث اس بار بھی اپنے شہریوں کو حج کے لیے سعودی عرب نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈونیشیا کے وزیر مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وبا کے خدشات کے پیش نظر مسلسل دوسرے سال انڈونیشیا سے مسلمان حج کے لیے نہیں جاسکیں گے