خودمختار ملک پر یکطرفہ حملہ جنگی اقدام کے مترادف ہے: نیویارک کے میئر زہران ممدانی

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک سٹی کے میئر زہران ممدانی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ انھیں مادورو اور ان کی اہلیہ کو پکڑنے کے بارے میں بریفنگ دی گئی ہے اور ان کی نیویارک سٹی میں فیڈرل حراست میں مجوزہ قید کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا ہے۔



مہنگائی کے خلاف احتجاج جائز مگر بدمنی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی: ایرانی سپریم لیڈر

| وقتِ اشاعت :  


ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف جاری احتجاج کے پسِ منظر میں عوامی شکایات اپنی جگہ جائز ہیں، تاہم انہوں نے بدامنی پھیلانے کا ذمہ دار بیرونی عناصر کو قرار دیتے ہوئے ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔



’ہم نہیں جھکیں گے‘، وینزویلا کے وزیرِ دفاع کا واشنگٹن کو پیغام

| وقتِ اشاعت :  


وینزویلا کے وزیرِ دفاع ولادیمیر پادرینو نے کراکس میں امریکی فوجی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ’بزدلانہ عمل‘ قرار دیا اور واضح کہا ہے کہ حکومت کسی صورت ہتھیار نہیں ڈالے گی اور نہ ہی واشنگٹن کے دباؤ میں آئے گی۔



ایران میں مظاہروں پر امریکی مداخلت پورے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کر دے گی، علی لاریجانی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جمعے کو ایران کو خبردار کیے جانے کے بعد کہ اگر وہاں پرامن مظاہرین کو تشدد کے ذریعے قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کرے گا، اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ واشنگٹن کی کسی بھی مداخلت کا مطلب پورے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنا اور امریکا کے مفادات کو تباہ کرنا ہوگا۔



ایران کی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے کا بھرپور طاقت کے ساتھ جواب دیا جائے گا، ٹرمپ کی دھمکی پر ایران کا سخت ردعمل

| وقتِ اشاعت :  


ایران میں جاری احتجاج پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کارروائی کی دھمکی کے بعد ایران نے سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی امریکی مداخلت سے پورا خطہ عدم استحکام کا شکار ہوسکتا ہے۔



فرانس بھی 15 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کیلئے تیار

| وقتِ اشاعت :  


فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون ملک میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جبکہ ستمبر 2026 سے ہائی اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر بھی پابندی لگانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔