چین کا مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے مذاکرات پر زوردیتے ہوئے کہا فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کیلئےعالمی برادری اقدامات کرے۔
فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کیلئے عالمی برادری اقدامات کرے،چین
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چین کا مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے مذاکرات پر زوردیتے ہوئے کہا فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کیلئےعالمی برادری اقدامات کرے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سماٹرا کے شہرپڈانگ میں رات گئے تین بجے زلزلہ آیا۔ زلزلے کے بعد لوگ گھرچھوڑ کرمحفوظ مقامات منتقل ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رپورٹ کے مطابق ان اداروں کا خسارہ اثاثوں کی مالیت سے زیادہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں عوامی وسائل میں نقصان اورخطرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سرکاری کمپنیاں وجود برقرار رکھنے کیلئے عوامی فنڈز سے 458 ارب روپے سالانہ نگل لیتی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سوڈانی دارالحکومت خرطوم میں فوج اور کوئیک ریسپانس فورسز کے درمیان 5 ویں روز بھی جھڑپیں جاری، ہلاکتوں کی تعداد 174 ہو گئی۔ جھڑپوں کے درمیان سوڈانی دارالحکومت خرطوم کے بین الاقوامی ہوائی اڈے میں آگ لگ گئی، آگ جہازوں کے ایندھن ٹینک میں لگی، امدادی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ عرب میڈیا کے… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں بہتری عرب۔اسرائیل تنازع ختم کرنے کی طرف ’بڑی پیش رفت‘ ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس آج پہلی بار اپنا اسٹار شپ راکٹ سسٹم لانچ کرے گی، اب تک کے سب سے طاقتور راکٹ سسٹم کو فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن سے اڑان بھرنے کی اجازت مل گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خرطوم: سوڈان میں پیرا ملٹری فورس نے بغاوت کردی جس پر فوج نے جوابی کارروائی کی اور دو دن میں دونوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 56 افراد ہلاک اور 600 کے قریب زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دبئی کی ایک رہائشی عمارت کی چوتھی منزل میں آتشزدگی کے سبب 16 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سوڈان میں پیرا ملٹری فورسز کی جانب سے بغاوت کی کوشش کے بعد مختلف شہروں میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا کی تقریر کے دوران ایک مشتبہ شخص کی جانب سے اسموک بم پھینکا گیا جس کے نتیجے میں بھگدڑ مچ گئی جس کے بعد فومیو کشیدا کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔