امریکی صدر جو بائیڈن نے رواں سال 11 ستمبر تک افغانستان سے تمام امریکی افواج نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر جو بائیڈن نے رواں سال 11 ستمبر تک افغانستان سے تمام امریکی افواج نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی ریاست میناسوٹا کے بڑے شہر میناپولیس کے شہر بروکلین میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف دوسرے روز بھی ہنگاموں کا سلسلہ جاری رہا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے خبردار کیا ہےکہ ایران پر عائد پابندیاں اور حملے امریکا کو کوئی فائدہ نہیں پہنچائیں گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ نے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی آمد پر مبارکباد دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغان طالبان نے کہا ہے کہ وہ ممکنہ طور پر رواں ہفتے ترکی میں ہونے والی افغان امن کانفرنس میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا بھر میں موجود مسلمانوں کا رمضان المبارک کی رحمتوں اور برکتوں سے مستفید ہونے کا وقت آ گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے ایران کے شہر نطنز میں واقع ایٹمی پلانٹ کو سائبر حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران نے نطنز جوہری مرکز پر حملے کی ذمہ داری اسرائیل پر عائد کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے پھوٹ پڑے۔ امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کا واقعہ اسی مقام کے قریب پیش آیا جہاں گزشتہ سال سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت ہوئی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران کی جوہری تنصیب کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے سائبر حملے کا نشانہ بنایا ہے۔