یورپی یونین کا ایرانی حکام اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


برسلز: یورپی یونین نے ایران کی ملیشیا اور پولیس کے آٹھ کمانڈروں اور تین ریاستی اداروں پر نومبر 2019ء میں مظاہرین کے خلاف خونین کریک ڈاؤن پر آئندہ ہفتے سے پابندیاں عائدکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔



فریقین صدارتی الیکشن پر راضی ہوجائیں، عہدہ چھوڑ دوں گا، افغان صدر

| وقتِ اشاعت :  


دوشنبے; افغانستان کے صدر اشرف غنی کا کا کہنا ہے کہ اگر ملک میں نئے صدارتی الیکشن کے لیے فریقین راضی ہوجاتے ہیں تو وہ عہدے سے سبکدوش ہوکر جانشین کو اختیار سونپ دیں گے سب سے بڑا اعزاز میرے منتخب جانشین کو اختیار سونپنا ہوگا تاہم نگراں حکومت کی امریکی تجویزصرف میری لاش پر ہی ممکن ہوسکتی ہے۔



بھارت، پاکستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں، امریکی رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق سالانہ رپورٹ میں غیر قانونی، اور ماورائے عدالت قتل اور گمشدگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے جس کو بھارت اور پاکستان دونوں نے ہی ایک اہم مسئلہ قرار دیا ہے۔



پاکستان بھی بھارت سے پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات چاہتا ہے، وزیر اعظم کا جوابی خط

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو جوابی خط میں لکھا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بھی بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں۔