افغانستان میں تین خواتین پولیو ورکرز کو قتل کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں تین خواتین پولیو ورکرز کو قتل کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رنگون: میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جاری احتجاج اور مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے۔میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جاری احتجاج اور مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 مہینے کے دوران ہلاک افراد کی تعداد 500 سے تجاوز کرچکی ہے، نجی تنظیم نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک 510 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ مظاہروں میں مارے گئے افراد کی صحیح تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سان فرانسسكو: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے کورونا وائرس سے متعلق گمراہ کن معلومات پھیلانے پر وینزویلا کے صدر نکولس مارودو کے آفیشل صفحے سمیت ایک ارب 3 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس اور پیجز بند یا منجمد کردیئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: اقوام متحدہ نے کورونا ویکسین ذخیرہ کرنے والے امیر ممالک کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریس نے امیر ممالک کو کورونا ویکسین دیگر ممالک میں تقسیم کرنے کی ترغیب دی تاکہ وبا کا خاتمہ ہو سکے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شمالی کوریا نے میزائل ٹیسٹ کے بعد پابندیوں کی تجویز پر اقوام متحدہ پر چڑھائی کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میکسیوسٹی: شمالی امریکی ملک میکسیکو میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نہر سوئز میں پھنسے تائیوان کے ایور گرین نامی مال بردار بحری جہاز کو نکال لیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تاجکستان کے شہر دو شنبے میں جاری ہارٹ آف ایشیا-استنبول پراسس وزارتی کانفرنس کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کی انتہائی متوقع ملاقات ابھی تک شیڈول نہیں کی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا کے صدر جوبائیڈن نے برطانیہ کو چین کے ’ون بیلٹ ون روڈ‘ منصوبے کا مدمقابل منصوبہ بنانے کی تجویز پیش کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈھاکا: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بنگلادیش آمد پر شروع ہونے والے مظاہروں کے دوسرے روز بھی مزید 5 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔