نائیجر میں مسلح افراد نے دیہاتوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 137 افراد ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نائیجر میں مسلح افراد نے دیہاتوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 137 افراد ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی , روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے چین کے دورے سے قبل زور دیا ہے کہ بیجنگ اور ماسکو کو امریکی کرنسی ڈالر اور مغربی مالی نظام پر انحصار کو کم کر دینا چاہیے۔ چین کے دو روزہ دوررے کے دوران وہ اپنے چینی ہم منصب کے علاوہ دیگر اعلیٰ عہدیداروں سے بھی ملیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکا کی مغربی ریاست کولوراڈو کے علاقے بولڈر میں ایک مسلح شخص نے سپر مارکیٹ میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں جائے وقوع پر پہنچنے والے پہلے پولیس افسر سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ ایک ہفتے کے دوران امریکا میں فائرنگ کا دوسرا مہلک ترین… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر جوبائیڈن نے صدر مملکت عارف علوی کو لکھے خط میں یومِ پاکستان پر مبارکباد دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیرس: فرانس میں مرغی کو حلال طریقے سے ذبح کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ فرانس کی حکومت نے ملک میں مرغی کو حلال طریقے سے ذبح کرنے پر پابندی عائد کردی ہے جس کا اطلاق جولائی 2021 سے ہوگا جب کہ رمضان سے قبل پابندی لگانے پر مسلم رہنماؤں نے شدید تنقید کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے ایران کی جوہری معاہدے میں واپسی کے لیے امریکا کو پہلے تمام پابندیاں اٹھانی ہوں گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مشرقی آسٹریلیا میں طاعون پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو گیا، مقامی آبادی گھروں میں گھستے، فصلوں کو تباہ کرتے ہزاروں چوہوں سے پریشان ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کانگو میں صدارتی الیکشن کے لیے اپوزیشن امیدوار کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی قیادت نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی خیریت دریافت کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کیلئے پاکستانی انڈس واٹرکمیشن کا وفد کل بھارت روانہ ہوگا۔