واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات پر قائم کمیٹی نے سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے دورہ بھارت میں بھارتی رہنماؤں کے ساتھ انسانی حقوق اور جمہوریت کے معاملات کو اٹھائیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات پر قائم کمیٹی نے سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے دورہ بھارت میں بھارتی رہنماؤں کے ساتھ انسانی حقوق اور جمہوریت کے معاملات کو اٹھائیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو میں مذاکرات کے بعد افغان طالبان نے اپنا اعلامیہ جاری کیا ہے۔ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ امریکا کے ساتھ 18 ماہ تک مذاکرات کیے۔ امریکا 14 ماہ میں افغانستان نے فوج نکالنے پر متفق ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میکسکو: شمالی امریکی ملک میکسیکو میں پولیس قافلے پر حملے کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ شمالی امریکی ملک میکسیکو میں پولیس قافلے پر حملے کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک ہوگئے، حملہ اس وقت ہوا جب پولیس کا قافلہ گشت پر مامور تھا جب کہ جس علاقے میں حملہ کیا گیا وہاں مسلح گروہ اور جرائم پیشہ افراد نے اپنی آماج گاہ بنائی ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل اور دیگر عرب ریاستوں کے ساتھ آئندہ ماہ ہونے والی سمٹ کو ملتوی کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روسی صدر ولادی میر پیوٹن نےامریکی ہم منصب جوبائیڈن کو آن لائن مناظرہ کا چیلنج کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی سینیٹرز نے بھارت کو پابندیوں سے خبردار کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان آرمی کا ہیلی کاپٹر گرنے اور بس پر بم دھماکے کے نتیجے میں 5 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ عمرہ زائرین ایک عمرہ کے بعد دوسرے عمرے کا بھی اجازت نامہ لے سکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ کورونا موسمی بیماری بن کر رہ جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: امریکی انتخاب میں مبینہ روسی مداخلت کے خلاف صدر بائیڈن کے بیان کے بعد روس نے امریکا سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔ امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا تھا کہ روسی صدر پیوٹن کو امریکی انتخابات میں مداخلت کی قیمت چکانا ہوگی۔ انہوں نے اس امریکی انٹیلی جینس رپورٹ پر پوچھے گئے سوال کے جواب میں یہ کہا تھا جس میں روس اور ایران پر امریکی الیکشن میں مداخلت کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔