نئی دہلی: بھارت میں رخصتی کے وقت مسلسل رونے سے دلہن دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارت میں رخصتی کے وقت مسلسل رونے سے دلہن دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانمار میں گزشتہ ماہ حکومت کے خلاف بغاوت پر بڑے پیمانے پر مظاہروں کے خلاف ملک کی فوج کی طرف سے سخت کریک ڈاؤن کے دوران آسٹریلوی وزیر خارجہ امور ماریس پینے نے کہا ہے کہ آسٹریلیا نے میانمار کے ساتھ اپنے دفاعی تعاون کے پروگرام کو معطل کر دیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ آسٹریلیا روہنگیا اور دیگر میانمار کی اقلیتوں کے لیے فوری طور پر انسانی ضروریات کو پورا کرنے کی کوشش بھی کرے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ: پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ کووڈ 19 ویکسین اور دیگر جعلی طبی مصنوعات بنانے اور تقسیم کرنے والے مجرموں کے سدباب کو یقینی بنائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رومن کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے تارکین وطن کی حالت زار کی علامت بننے والے ایلان کردی کے والد سے ملاقات کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے طالبان مذاکراتی ٹیم سے ملاقات کی ہے۔ قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونے والی ملاقات میں معاہدے پرعمل درآمد سے متعلق بات ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سوئٹزرلینڈ میں حجاب پر پابندی کے ریفرنڈم میں ابتدائی نتائج کے مطابق سوئس عوام کی اکثریت نے پابندی کے حق میں ووٹ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے 26 کینٹونز میں سے 22 کینٹونز سے آنے والے نتائج کے مطابق 54 فیصد لوگوں نے نقاب پر پابندی لگانے کے حق میں ووٹ دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران، ارنا- ایرانی نژاد برطانوی خاتون قیدی نازنین زاغری کے وکیل نے کہا ہے کہ ان کی موکل کی سزا کا خاتمہ ہوکر ہے ان کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے صوبے بلخ میں فوجی پوسٹ پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 7 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں اس ماہ ملک کی سیاسی اشرافیہ کے پانچ ہزار سے زیادہ افراد قوم کی مقننہ اور اعلیٰ ترین مشاورتی اداروں کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے جمع ہو رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دوحہ: امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے قطر میں مذاکرات کرنے والے طالبان رہنماؤں سے ملاقات کی، کیوں کہ امن عمل کی تجدید کی کوششیں تیز کردی گئیں جسے پر تشدد کارروائیوں میں اضافے اور امریکی افوج کے انخلا کی ڈیڈلائن کا سامنا ہے۔