افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امن عمل آگے بڑھانے کے لیے نئے انتخابات کرانے کی پیشکش کر دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امن عمل آگے بڑھانے کے لیے نئے انتخابات کرانے کی پیشکش کر دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یمن کی سرکاری فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں 90 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن کے شہر مارب میں سرکاری فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی اور دونوں طرف بھاری جانی نقصان ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پوپ فرانسس نے عراق کے تاریخی دورے پر ملک کے ممتاز عالم دین آیت اللہ علی سیستانی سے نجف میں ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہلمند میں دھماکے کے نتیجے میں افغان خفیہ ایجنسی کے پراسیکیوٹر سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوزی لینڈ میں زلزلے کے بعد جاری کی گئی سونامی وارننگ واپس لے لی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانمار کی فوجی قیادت کی جانب سے امریکی بینک سے ایک ارب ڈالر نکالنے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا میں کیپٹل ہل پر ٹرمپ کے حامیوں کے ایک بار پھر حملہ آور ہونے کی اطلاعات پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 11 کروڑ 62 لاکھ 16 ہزار سے زائد افراد متاثر اور مرنے والوں کی تعداد 25 لاکھ 81 ہزار 649 ہو گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئس لینڈ: آٹھ روز گزرچکے ہیں اور آئس لینڈ میں اب تک 17 ہزار سے زائد زلزلے ریکارڈ ہوچکےہیں۔ ان میں سب سے شدت کا زلزلہ 5.6 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ زلزلے آتش فشاں پہاڑ میں سرگرمی کی وجہ سے رونما ہورہے ہیں۔