میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج روکنے کے لیے ملک گیر سطح پر انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی گئیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج روکنے کے لیے ملک گیر سطح پر انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی گئیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکوں کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بین الاقوامی فوجداری عدالت یعنی انٹرنیشنل کرمنل کورٹ نے جمعہ کے روز فیصلہ سنایا ہے کہ اسے فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم اور مظالم کے بارے میں فیصلہ کرنے کا دائرہ اختیار حاصل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قتل کے لیے پانچ کروڑ روپے مانگنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔بھارت کی مقامی عدالت نے گرفتار ملزم کا ریمانڈ دے دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنگلادیش کے آرمی چیف جنرل عزیز پر قتل کے مقدمات میں ملوث اپنے بھائیوں کو ملک سے فرار کروانے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔ بنگلادیشی حکام اور فوجی جنرل جعلسازی اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانمار کی فوجی حکومت نے ملک میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کو بلاک کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 16 اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی کانگریس کو بھیجی گئی ایک رپورٹ میں دعوٰی کیا گیا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان افغانستان میں اپنے مفادات کے تحفظ کے بارے میں ایک مفاہمت طے پایا ہے اور اسلام آباد اس حکمت عملی میں ایک اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنگلا دیش کی موجودہ وزیراعظم شیخ حسینہ کے قافلے پرحملے کے مقدمے میں حزب اختلاف کے 50 ارکان کومجرم قرار دے کر جیل کی سزا سنا دی گئی۔ سزا پانے والوں میں اپوزیشن پارٹی بی این پی کے سابق رکن پارلیمنٹ اور پارٹی کے موجودہ قائم مقام چیئرمین طارق رحمان بھی شامل ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹوکیو اولمپکس کے سربراہ نے خواتین سے متعلق بیان دینے پر معافی مانگ لی۔