جی20 ملکوں کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے ترقی پذیر ممالک سے تعاون کرنا چاہیے، مودی

| وقتِ اشاعت :  


بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز کہا کہ جی20 ممالک کو ترقی پذیر ملکوں کو زیادہ نقد رقم اور ان سے ٹیکنالوجی کا اشتراک کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے تعاون کرنا چاہیے۔



مودی حکومت کا آئینی طور پر ’انڈیا‘ کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے آئین میں انڈیا کا نام تبدیل کرنے کے لیے پارلیمنٹ کے آئندہ سیشن میں قرارداد لانے کا فیصلہ کیا ہے، پارلیمنٹ کا یہ سیشن 18 ستمبر کو شروع ہوگا جو 22 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں بھارتی آئین میں انڈیا کا مطلب بھارت میں ترمیم کی جائے گی اور اس کا نام صرف ’ری پبلک آف بھارت‘ رکھا جائے گا۔



دہشت گردی سے مقابلے کی سب سے موثر راہ، علاقائي ملکوں کے اقتدار اعلی کا احترام ہے ، ایرانی صدر رئيسی

| وقتِ اشاعت :  


صدر ابراہیم رئيسی نے اسی طرح علاقے میں ترکیہ کی سیکوریٹی کی تشویشوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی سے مقابلہ کا سب سے موثر طریقہ علاقے کے تمام ملکوں کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کا احترام ہے ۔



لیبیا کی وزیر خارجہ کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات پر ملک میں ہنگامے، وزیر خارجہ معطل

| وقتِ اشاعت :  


برطانوی میڈیا کے مطابق لیبیا کی خاتون وزیر خارجہ نجلا منگوش نے اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کی تھی جس کے بعد ملک میں احتجاج اورہنگامے پھوٹ پڑے ہیں جہاں دارالحکومت طرابلس میں بھی عوام کی بڑی تعداد نے احتجاج کیا۔



بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع

| وقتِ اشاعت :  


دوطرفہ تجارت کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری فعال ہو گئی اور نیشنل لاجسٹک کارپوریشن (این ایل سی) کے چین کی معروف کمپنی سیوا لاجسٹکس کے ساتھ اشتراک کے بعد پہلی بار یو این بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کنونشن کے تحت سامان کی سرحد پار ترسیل کا آغاز ہو گیا۔



امریکی فوج کا لڑاکا طیارہ سان ڈیاگو میں گر کر تباہ

| وقتِ اشاعت :  


 واشنگٹن: امریکی فوج کا ایف-18 ہورنٹ طیارہ سان ڈیاگو میں میرین کور ایئر اسٹیشن کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کا لڑاکا طیارہ ہائی وے کے قریب ایک سرکاری اراضی پر گر کر تباہ ہوا۔ یہ طیارہ امریکی بحریہ کے زیر استعمال تھا اور معمول کی پرواز پر… Read more »