عمران خان کے منصوبے نے عالمی شخصیت کو حیران کردیا

| وقتِ اشاعت :  


ناروے کے سفارت کار اور اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایرک سؤل ہائم وزیر اعظم عمران خان کے بلین ٹری سونامی منصوبے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی تبدیلیوں کے معترف دکھائی دے رہے ہیں۔