ترکی: کرد عسکریت پسند تنظیم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) نے اتوار کو ترکیہ سے انخلاء کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک حکومت کے ساتھ ہونے والے امن معاہدے کے تحت اپنے جنگجوؤں کو عراق منتقل کر رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ترکی: کرد عسکریت پسند تنظیم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) نے اتوار کو ترکیہ سے انخلاء کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک حکومت کے ساتھ ہونے والے امن معاہدے کے تحت اپنے جنگجوؤں کو عراق منتقل کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین نے دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک بحری کارگو جہاز لانچ کردیا ہے جو روایتی ایندھن کے بجائے لیتھیئم بیٹریوں پر چلتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی پابندیوں پر رد عمل دیتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ روس کبھی بھی امریکی دباؤ کے آگے نہیں جھکےگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے خلاف جلد زمینی کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترک صدر طیب اردوان نے امریکا سمیت دیگر ممالک پر زور دیا ہےکہ وہ غزہ جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تجویز پر شیخ صالح الفوزان کو سعودی عرب کا مفتی اعظم مقرر کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کئی ممالک غزہ کے لیے مجوزہ بین الاقوامی امن فورس میں حصہ لینے پر آمادگی ظاہر کرچکے ہیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کی دو سب سے بڑی آئل کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی اور ساتھ ہی شکوہ کیا کہ ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہورہی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
غزہ کے علاقے دیر البلاح میں 54 شہدا کو ایک مقامی قبرستان میں اجتماعی قبر میں دفن کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تیونس کے ساحلی علاقے میں غیر قانونی تارکینِ وطن کی ایک کشتی ڈوب گئی ہے۔ اس حادثے میں کم سے کم 40 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔